Browsing Category
پاکستان
استور میں گلیشیئر پگھلنے سے ممکنہ سیلاب کا خطرہ، جی بی ڈی ایم اے نے فوری حفاظتی اقدامات کا حکم دے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
استور، 3 جولائی: ڈائریکٹر جنرل گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (جی بی ڈی ایم اے) نے گلیشیئر پگھلنے سے پیدا ہونے والے ممکنہ سیلابی خطرات کا جائزہ لینے کے لیے پرشنگ وادی کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر…
پاکستان اور سعودی عرب کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے جدہ میں مکہ ریجن کے قائم مقام گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔…
دانہ سر بس حادثہ، وزیراعظم کا اظہارِ افسوس
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی سرحد پر دانہ سر کے مقام پر مسافر بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے جاں بحق افراد کی مغفرت، متاثرہ خاندانوں کے لیے صبر…
غیر معیاری سرنجوں کی تیاری اور استعمال پر مکمل پابندی کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک بھر میں ایڈز، ہیپاٹائٹس سی اور دیگر متعدی بیماریوں کی روک تھام کے لیے غیر معیاری سرنجوں کی تیاری اور استعمال پر مکمل پابندی عائد کرنے کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم نے متعلقہ اداروں کو ناقص سرنجوں کے…
ایران کے سپریم لیڈر کی آخری رسومات، وزیراعظم شہباز شریف کی تہران میں شرکت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی دعوت پر تہران میں ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور آخری رسومات میں شرکت کی۔
وزیراعظم اعلیٰ سطحی وفد…
اسپیکر ایاز صادق کی وزیراعظم کے ہمراہ ایران میں تعزیتی تقریب میں شرکت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد/تہران، 3 جولائی: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیراعظم پاکستان کے ہمراہ ایران میں مرحوم ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تعزیتی اور دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ…
دانہ سر بس حادثہ: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا گہرے دکھ کا اظہار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 3 جولائی: اسپیکر قومی اسمبلی نے ضلع ژوب کے علاقے دانہ سر میں پیش آنے والے المناک مسافر بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور…
بلوچستان جل رہا ہے، حکمران کب جاگیں گے؟
تحریر: میر اسلم رند
بلوچستان آج ایک ایسے نازک موڑ پر کھڑا ہے جہاں رسمی بیانات، روایتی دعوے اور وقتی اعلانات کافی نہیں رہے۔ حالات اس امر کے متقاضی ہیں کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں فوری، سنجیدہ اور نتیجہ خیز اقدامات کریں۔ افسوس کی بات یہ ہے…
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا ہزارہ ڈویژن میں سیاحت، امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کا حکم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت ہزارہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں، امن و امان، گورننس اور سروس ڈیلیوری سے متعلق اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ حکام نے مختلف شعبوں کی…
سپریم اپیلٹ کورٹ کا جی بی اے-17 دیامر میں آٹھ پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت، 3 جولائی 2026: سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان نے حلقہ جی بی اے-17 دیامر (تھری) میں آٹھ پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دیتے ہوئے امیدوار رحمت خالق کی اپیل منظور کر لی۔
چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان…
