Browsing Category

پاکستان

آزاد کشمیر میں کشیدگی مذاکرات سے ختم کی جائے، حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی فوری بات چیت کریں، پاکستان…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: پاکستان نظریاتی پارٹی کے چیئرمین شہیر حیدر سیالوی نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت آزاد کشمیر اور عوامی ایکشن کمیٹی پر زور دیا ہے کہ اختلافات کو فوری طور پر مذاکرات…

اسلام آباد پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، موٹر سائیکل چور گینگ کے 3 اور گھریلو چوری میں ملوث 2 ملزمان…

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے دو مختلف کارروائیوں میں موٹر سائیکل چوری اور گھریلو چوری میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اینٹی موٹر سائیکل لفٹنگ…

صدرِ مملکت کا فوزیہ حبیب کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سابق رکنِ قومی اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما فوزیہ حبیب کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ مرحومہ نے جمہوریت، عوامی خدمت…

صدرِ مملکت کی امریکہ کے ڈھائی سوویں یومِ آزادی پر مبارکباد، امریکی صدر کو دورۂ پاکستان کی دعوت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی عوام کو امریکہ کے یومِ آزادی کے ڈھائی سو سال مکمل ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ صدرِ مملکت نے اپنے تہنیتی پیغام میں…

عالمی منڈی میں خام تیل سستا، مگر عوام کو مکمل ریلیف کیوں نہیں؟

منظر نقوی کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں صرف ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی کے اعلان کے بعد ملک میں ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقۂ کار زیرِ بحث آ گیا ہے۔ معاشی ماہرین، کاروباری حلقے اور صارفین یہ…

حلیم عادل شیخ کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 4 جولائی: پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کو عوام کے لیے ناکافی قرار دیتے ہوئے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں…

تنخواہ دار طبقے نے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کیا

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران تنخواہ دار طبقے نے قومی خزانے میں 633 ارب روپے کا ریکارڈ انکم ٹیکس جمع کروایا جو کہ بااثر برآمد کنندگان اور پراپرٹی ڈیلرز کے مجموعی ٹیکس سے کہیں زیادہ ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی…

الیکٹرک گاڑیوں کا فروغ: حکومت کی جانب سے 9 ارب روپے کی سبسڈی

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی بڑھتی مقبولیت کے پیشِ نظر 2030 تک ملک بھر میں ایسی گاڑیوں کی کل تعداد 22 لاکھ تک پہنچ جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کو دی گئی ایک اہم بریفنگ میں بتایا گیا کہ…

اداریہ: ریلیف یا محض ایک علامتی اعلان؟

پاکستان اس وقت ایک ایسے معاشی دوراہے پر کھڑا ہے جہاں عام آدمی کی زندگی مسلسل مہنگائی، بڑھتے ہوئے یوٹیلیٹی بلوں، بے روزگاری اور گرتی ہوئی قوتِ خرید کے باعث شدید مشکلات سے دوچار ہے۔ ایسے حالات میں ہر پندرہ روز بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے…

حنیف عباسی سے گجرات چیمبر کے وفد کی ملاقات، ریلوے ترقی پر تبادلۂ خیال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 3 جولائی: وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی سے گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن متو کی قیادت میں وفد نے وزارتِ ریلوے میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے ریلوے انفراسٹرکچر کی…