Browsing Category

پاکستان

جھوٹی ایف آئی آر کیس: لیہ کے سابق ایس ایچ او سمیت تین پولیس اہلکار لاہور میں زیرِ حراست

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور/لیہ: کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے مبینہ طور پر جھوٹی ایف آئی آر کے اندراج سے متعلق تحقیقات کے سلسلے میں لیہ پولیس کے تین اہلکاروں کو لاہور میں حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق زیرِ حراست افراد میں…

پی ٹی اے: ایس ایم ڈبلیو 5 آبدوز کیبل میں خرابی، ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز متاثر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ ایس ایم ڈبلیو 5 آبدوز انٹرنیٹ کیبل میں خرابی کے باعث ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوئی ہیں۔ پی ٹی اے کے مطابق…

مری ایکسپریس وے مظفرآباد تک توسیع دینے کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 2 جولائی: وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اجلاس میں مری ایکسپریس وے کو مزید 70 کلومیٹر بڑھا کر مظفرآباد تک توسیع دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں این ایچ اے کے جاری ترقیاتی منصوبوں، ایم-8…

پاکستان ریلوے کو مکمل ڈیجیٹل ادارہ بنانے کا فیصلہ، اسمارٹ اسٹیشنز کا دائرہ وسیع ہوگا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 2 جولائی: وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس میں پاکستان ریلوے کی ڈیجیٹلائزیشن کے عمل کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں اسمارٹ اینڈ سیف ریلوے اسٹیشنز، فائبر آپٹک نیٹ ورک، جی پی…

اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کے درمیان خطے کی صورتحال پر ٹیلیفونک رابطہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 2 جولائی: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال، دوحہ میں جاری ثالثی مذاکرات اور باہمی…

وزیراعظم شہباز شریف 3 جولائی سے ایران اور ترکیہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 2 جولائی: ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 3 سے 5 جولائی تک ایران اور ترکیہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ایران میں وزیراعظم ایرانی قیادت سے تعزیت اور دوطرفہ امور پر بات چیت کریں گے، جبکہ…

وزیراعظم: ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کی کوئی جگہ نہیں، ٹیکس نیٹ میں توسیع اولین ترجیح

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 2 جولائی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس نیٹ میں توسیع، شفافیت اور ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی ایف بی آر اصلاحات کی اولین ترجیحات ہیں۔ ایف بی آر کے سینئر افسران سے ملاقات میں انہوں نے مالی…

 جیل اصلاحات اڈیالہ جیل سے شروع کی جائیں، عمران خان کو آئینی حقوق دیے جائیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں منعقدہ قومی جیل اصلاحات کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ ملک میں حقیقی جیل اصلاحات کا آغاز اڈیالہ جیل سے ہونا چاہیے اور بانی پاکستان…

 ضم شدہ اضلاع پر ٹیکس، لوڈشیڈنگ پر خیبرپختونخوا حکومت کا وفاق کو باضابطہ خط بھیجنے کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز اور پارٹی قائدین کے وفد نے ملاقات کی، جس میں ضم شدہ اضلاع اور سابق پاٹا میں وفاقی حکومت کی جانب سے نئے ٹیکسوں کے نفاذ، غیر…

نیب نے اسلام آباد کی ضلعی عدلیہ کے لیے انسدادِ منی لانڈرنگ پر خصوصی تربیتی نشست منعقد کی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے زیر اہتمام پاکستان اینٹی کرپشن اکیڈمی میں اسلام آباد کی ضلعی عدلیہ کے ججوں کے لیے انسدادِ منی لانڈرنگ کے قانونی و تحقیقاتی نظام پر ایک روزہ خصوصی تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا،…