Browsing Category
پاکستان
لنڈی کوتل نیو کرسچن کالونی میں پانی بحران، رہائشیوں کا پائپ لائن کو بار بار نقصان پہنچانے کا الزام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خیبر، یکم جولائی: لنڈی کوتل کی نیو کرسچن کالونی کے رہائشیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مسیحی برادری کے لیے نصب کیا گیا ٹیوب ویل ان کے حوالے کیا جائے یا اسے سرکاری تحویل میں لے کر محکمہ پبلک ہیلتھ کے سپرد کیا جائے…
اوپو کی پشاور میں شاندار تقریب، پشاور زلمی کے اسٹار کھلاڑیوں کے ساتھ پی ایس ایل 2026 ٹرافی کی نمائش
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، یکم جولائی: عالمی اسمارٹ فون برانڈ اوپو نے اپنے پشاور فلیگ شپ اسٹور پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا، جہاں پشاور زلمی کے اسٹار کرکٹرز محمد حارث اور افتخار احمد نے پی ایس ایل 2026 کی چیمپئن شپ ٹرافی کے…
بھکر میں گرین الیکٹرک بس سروس کا آغاز، جدید اور ماحول دوست سفری سہولت شہریوں کے لیے دستیاب
بھکر: بھکر میں جدید اور ماحول دوست گرین الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا، جس سے شہریوں کو محفوظ، آرام دہ اور معیاری سفری سہولیات میسر آئیں گی۔
گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاح پاکستان مسلم لیگ (ن) بھکر کے ضلعی صدر و سابق رکن قومی…
ڈی آئی جی موٹروے پولیس کی آن لائن کھلی کچہری، عوامی شکایات پر فوری کارروائی کی ہدایات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، یکم جولائی: ڈپٹی انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (این فائیو، نارتھ زون) انعام الرحمٰن ملک نے ایف ایم 95 ریڈیو اسٹیشن اور موٹروے پولیس کے سرکاری فیس بک صفحے پر براہِ راست آن لائن…
پاکستان، صومالیہ تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ، تجارت، تعلیم اور بحری تعاون کے فروغ پر…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، یکم جولائی: انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے سینٹر برائے افغانستان، مشرقِ وسطیٰ و افریقہ نے پاکستان افریقہ انسٹی ٹیوٹ فار ڈیولپمنٹ اینڈ ریسرچ (پیدار) کے اشتراک سے صومالیہ کے…
ڈی ایٹ کا گرین معیشت اور میڈیکل ٹورازم کے ذریعے چھوٹے کاروباروں کے فروغ پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
استنبول، یکم جولائی: ترقی پذیر آٹھ اسلامی ممالک کی تنظیم (ڈی ایٹ) نے کہا ہے کہ گرین انوویشن، پائیدار کاروباری ماڈلز اور میڈیکل ٹورازم چھوٹے، درمیانے اور مائیکرو درجے کے کاروباروں (ایم ایس ایم ایز) کی ترقی، روزگار کے…
خیبر کے بازار ذخہ خیل میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جاں بحق، تین افراد زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خیبر: ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے دور افتادہ علاقے بازار ذخہ خیل میں آسمانی بجلی گرنے کے افسوسناک واقعے میں دو بچے جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔
مقامی ذرائع کے مطابق نیکے شان خیل سے تعلق رکھنے والے زالیب…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 5,200 روپے کی بڑی کمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 5,200 روپے کی کمی کے بعد نئی قیمت 493,762 روپے مقرر…
مطالعہ اور مسلسل قانونی تعلیم کامیاب وکیل کی پہچان، نوجوان خواتین وکلا علم کو اپنی زندگی کا حصہ…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس ظفر احمد راجپوت نے کہا ہے کہ نوجوان خواتین وکلا کو مطالعہ اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنانا چاہیے کیونکہ قانون کا مسلسل مطالعہ ہی ایک کامیاب وکیل کی حقیقی شناخت ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
کندھ کوٹ میں پولیس چوکی کے قریب شہری سے موٹرسائیکل چھیننے کی واردات، عوام میں تشویش
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کندھ کوٹ: کندھ کوٹ میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش برقرار ہے۔ پولیس چوکی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر ایک شہری کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر اس کی موٹرسائیکل چھین لی اور موقع سے فرار…
