Browsing Category
پاکستان
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا تاریخی انتخابی اتحاد، کشمیر پر مشترکہ حکمت…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 30 جون: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات کے لیے دونوں جماعتوں…
لاہور سانحہ: غیر محفوظ اکیڈمیوں پر حکومتی خاموشی کب ٹوٹے گی؟
لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن اکیڈمی کی چھت گرنے سے معصوم بچوں کی ہلاکت صرف ایک حادثہ نہیں بلکہ شہری سلامتی کے نظام پر ایک سنگین سوالیہ نشان ہے۔ اگر ابتدائی اطلاعات درست ہیں تو یہ سانحہ اس امر کی یاد دہانی ہے کہ تعلیمی اداروں اور نجی…
عالمی مکالمے اور اسلاموفوبیا سے نمٹنے میں پاکستان کا کردار اہم، یو این نمائندہ
اسلام آباد، 30 جون: اقوامِ متحدہ کے تہذیبوں کے اتحاد کے اعلیٰ نمائندے اور اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے لیے اقوامِ متحدہ کے خصوصی مندوب میگوئل اینخل موراتینوس نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی حالات میں مکالمہ، کثیرالجہتی تعاون اور بین الثقافتی ہم آہنگی…
چمن پسنجر ایکسپریس کی بندش: آٹھ لاکھ آبادی کی سفری مشکلات اور حکام کی خاموشی
تحریر: حافظ محمد صدیق مدنی
بلوچستان کا سرحدی شہر چمن، جو صوبے کا دوسرا بڑا تجارتی مرکز سمجھا جاتا ہے، آٹھ لاکھ سے زائد آبادی کا مسکن ہے۔ تاہم بنیادی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے یہ شہر آج بھی متعدد مسائل کا شکار ہے۔ ان میں سب سے اہم…
یکم جولائی سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
کراچی: محکمۂ موسمیات نے یکم جولائی سے ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کرتے ہوئے متعدد علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک، شہری سیلاب اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے سے خبردار کیا ہے۔
محکمۂ موسمیات کے…
صدرِ مملکت نے اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026 جاری کر دیا
انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کے مشورے پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ترمیمی آرڈیننس 2026 پر دستخط کر دیے، جس کے بعد آرڈیننس باضابطہ طور پر جاری کر دیا گیا۔
آرڈیننس کے تحت آئل اینڈ گیس…
سرگودھا کے قریب ملت ایکسپریس ٹریکٹر سے ٹکرا گئی، انجن کو شدید نقصان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سرگودھا، 30 جون: لالہ موسیٰ جانے والی ملت ایکسپریس منگل کے روز سرگودھا کے قریب ایک ریلوے پھاٹک پر ٹریکٹر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ٹرین کے انجن کو شدید نقصان پہنچا جبکہ ٹریکٹر ڈرائیور گاڑی موقع پر چھوڑ کر فرار…
مشعال حسین ملک کی یاسین ملک کے خلاف نئی چارج شیٹ کی مذمت، عالمی تحقیقات کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 30 جون: پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے جے کے ایل ایف کے چیئرمین محمد یاسین ملک کے خلاف بھارتی اسٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) کی جانب سے 1990 کے ایک مقدمے میں 737…
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کوہاٹ ڈویژن میں ترقیاتی منصوبوں، امن و امان اور گورننس بہتر بنانے کے لیے…
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیرصدارت کوہاٹ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں، امن و امان، گورننس اور سروس ڈیلیوری کا اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ بجٹ کی منظوری کے بعد آج سے ڈویژنل سطح…
اے این ایف کا ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 6 ملزمان گرفتار، 17.820 کلوگرام منشیات برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں چھ کارروائیاں کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا اور 62 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 17.820 کلوگرام منشیات برآمد کر لی۔
اسلام…
