Browsing Category

پاکستان

شرجیل میمن کا خواجہ سعد رفیق پر جوابی وار، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 25 جون: سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے خواجہ سعد رفیق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو دوسرے صوبوں کے جمہوری نظام پر تنقید سے پہلے…

پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان دواسازی و بایوٹیک تعاون کا معاہدہ، مقامی پیداوار بڑھانے پر اتفاق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 25 جون: پاکستانی دوا ساز کمپنی لیون فارما لمیٹڈ نے چین کی ٹوفلون سائنس اینڈ ٹیکنالوجی گروپ کمپنی لمیٹڈ کے ساتھ دواسازی اور بایوٹیکنالوجی مینوفیکچرنگ میں تعاون بڑھانے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے…

ایس پی ایس سی میں مبینہ بے ضابطگیوں پر امیدواروں اور طلبہ کی آواز بلند، 29 جون کو احتجاج کا اعلان

عبدالغفور سروہی رپورٹ حیدرآباد: سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) کے امتحانات میں مبینہ بے ضابطگیوں پر امیدواروں اور طلبہ نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے کو میرٹ اور شفافیت کا قبرستان بننے سے بچانا ہوگا۔ ان کا کہنا ہے…

وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان کے تعلقات باہمی احترام اور اعتماد پر مبنی ہیں، شہباز شریف

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ان کے دیرینہ تعلقات باہمی احترام اور اعتماد پر مبنی ہیں اور ان کے درمیان…

محرم جلوس: چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کا جی-6 روٹ کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان نے علی الصبح جی-6 میں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ کیا اور ٹریفک انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈیوٹی پر تعینات افسران کو ضروری ہدایات جاری…

ایرانی صدر کا دورۂ پاکستان: سفارت کاری، معیشت اور علاقائی استحکام کی جانب اہم پیش رفت

منظر نقوی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا پاکستان hbکا ایک روزہ دورہ دونوں برادر ہمسایہ ممالک کے تعلقات میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوا۔ ایسے وقت میں جب مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کی سیاست تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے، اس دورے نے نہ صرف پاک…

اسلام آباد کو جدید دارالحکومت اور راولپنڈی کو مستقل پانی فراہمی دینے کے منصوبے تیز، حکومت نے بڑے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 24 جون — وفاقی حکومت نے اسلام آباد کو جدید، پائیدار اور عالمی معیار کے دارالحکومت میں تبدیل کرنے اور راولپنڈی و اسلام آباد کے لیے طویل المدتی پانی فراہمی یقینی بنانے کے لیے بڑے شہری و بنیادی ڈھانچے کے…

بجٹ میں قوم سے کئے   وعدے کے مطابق تنخواہ دار طبقے، کاروباری برادری اور عوام کو بھرپور ریلیف فراہم…

اسلام آباد۔24جون   :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوام اور کاروباری برادری کے لیے ریلیف کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ مالی سال کا بجٹ تشکیل دینے پر حکومتی بالخصوص وزارت خزانہ کی ٹیم کی پذیرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں قوم سے کئے ہوئے وعدے کے…

عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاہدے میں شامل عوامی فلاح و تعمیر و ترقی بارے نکات پر پیش رفت جاری…

اسلام آباد۔24جون  :وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور و بین الصوبائی رابطہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاہدے میں شامل عوامی فلاح اور تعمیر و ترقی کے حوالے سے تمام نکات پر پیش رفت ہو رہی ہے تاہم وہ…

آگے بڑھنے کیلئے ماضی کودرست کرنا ضروری ہے، فرد واحد کی خواہش پرکوئی جماعت نہیں چل سکتی ، وزیردفاع…

اسلام آباد۔24جون (اے پی پی):وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آگے بڑھنے کیلئے ماضی کو درست کرنا ضروری ہے، فرد واحد کی خواہش پر کوئی جماعت نہیں چل سکتی۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ…