Browsing Category

پاکستان

خیبرپختونخوا کا 2170 ارب روپے کا "خوشحال خیبرپختونخوا” بجٹ پیش، کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 19 جون: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے مالی سال 2026-27 کے لیے 2170 ارب روپے حجم کا "خوشحال خیبرپختونخوا" بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا، جس میں امن و امان، تعلیم، صحت، سماجی تحفظ،…

الغازی ٹریکٹرز کی پاکستان زرعی اتحاد میں شمولیت، زرعی جدیدکاری کے عزم کا اعادہ

لاہور، 18 جون 2026: پاکستان کی معروف زرعی مشینری ساز کمپنی الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ نے پاکستان زرعی اتحاد میں بطور سرپرست شمولیت اختیار کر لی ہے، جس کا مقصد ملک کے زرعی شعبے کو نجی شعبے کی قیادت، جدید ٹیکنالوجی، کاروباری جدت اور عالمی مسابقت کے…

اے سی سی اے پاکستان کا بعد از بجٹ مکالمہ، پائیدار ترقی کے لیے ساختی اصلاحات پر زور

اسلام آباد، 19 جون 2026:** اے سی سی اے (ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس) نے وفاقی بجٹ 2026-27 کے اثرات کا جائزہ لینے اور پائیدار و جامع معاشی ترقی کے لیے درکار ساختی اصلاحات پر غور کرنے کے مقصد سے "پوسٹ بجٹ ڈائیلاگ 2026-27" کا…

وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان

وزیراعظم کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت 378 روپے سے کم ہو کر 311 روپے فی لٹر ہو جائے گی۔ اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ خطے میں معاشی صورتحال میں بہتری اور عالمی منڈی…

مصنوعی ذہانت سے حکمرانی میں انقلاب لانے کا وقت آ گیا، بلال بن ثاقب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 19 جون: پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین اور وزیر مملکت بلال بن ثاقب نے سول سروسز اکیڈمی لاہور کے زیر تربیت افسران پر زور دیا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت پر مبنی حکمرانی کے فروغ میں…

پٹرولیم لیوی میں کمی سے عوام کو ریلیف ملے گا، علی قاسم گیلانی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 19 جون: سینیٹر سید علی قاسم گیلانی نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی میں کمی سے عوام کو براہِ راست ریلیف ملے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے…

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 42.77 کلو منشیات برآمد، 11 ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 19 جون 2026: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف سات کامیاب کارروائیوں کے دوران پانچ خواتین سمیت 11 ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ چار لاکھ روپے سے…

سینیٹ ملازمین کی فلاح و بہبود فنڈ کے اجلاس میں اہم امور پر غور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 18 جون: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ سیکریٹریٹ ملازمین کی فلاح و بہبود فنڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ملازمین کی فلاح و بہبود، درپیش مسائل…

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی مردان اور ہری پور میں کارروائیاں، ناقص خوراک تلف، یونٹس سیل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 18 جون: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے مردان اور ہری پور میں غیر معیاری اور مضرِ صحت خوراک کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں ناقص اشیائے خورونوش تلف کر دیں جبکہ متعلقہ…

ایمریٹس نے دنیا کی پہلی جامع سفری انشورنس متعارف کرا دی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 18 جون: ایمریٹس نے دنیا کی پہلی ایسی ایئرلائن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے جس نے مسافروں کے لیے جامع سفری انشورنس کوریج متعارف کرائی ہے، جس میں تنازعات سے متعلق طبی اخراجات، سفری تعطل کی صورت میں…