Browsing Category
پاکستان
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے بطور ثالث اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنا پاکستان کے…
اسلام آباد:
وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) کی تاریخی کامیابی پر وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق…
وفاقی وزیر اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام نے مردان کے بابو محلہ گوردوارے…
اسلام آباد: وفاقی وزیر اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام نے مردان کے بابو محلہ گوردوارے میں فائرنگ کے نتیجے میں سیوادار جگن ناتھ اور ان کی اہلیہ کے بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ، افسوس اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔…
سپریم کورٹ سے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے انسانی حقوق بحال کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد:
سینیٹر مشالو یوسفزئی نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ تقریباً چار ماہ بعد میڈیا کے سامنے آئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج سپریم کورٹ میں وہ اس کیس کے سلسلے میں پیش ہوئیں جو اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر…
بلوچستان کے مسائل طاقت سے نہیں، صرف مذاکرات سے حل ہوں گے: سینیٹر سردار عمر گورگیج
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج نے بلوچستان کی صورتحال پر تفصیلی اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے دیرینہ مسائل کا واحد پائیدار حل طاقت نہیں بلکہ سنجیدہ…
وفاقی بجٹ میں سنگین ناانصافی، عوامی ریلیف نظرانداز: سینیٹر اشرف جتوئی کا حکومت پر شدید وار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اشرف علی جتوئی نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے بجٹ کو “عوام دشمن اور غیر متوازن” قرار دیا اور پیٹرولیم لیوی، زراعت، صحت اور کراچی کے ساتھ مبینہ…
محرم پابندیاں ناقابل قبول، مجالس آئینی حق ہیں: راجہ ناصر عباس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں عزاداری اور مجالس پر کسی بھی قسم کی پابندیاں ناقابل قبول ہیں، جبکہ مجالس کا انعقاد آئینی…
خیبرپختونخوا میں ڈیجیٹل پولیس نظام کا آغاز، متعدد آن لائن سہولیات متعارف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: خیبرپختونخوا میں جدید، شفاف اور شہری دوست پولیسنگ کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت کے طور پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پولیس سہولت مرکز گلوبل ایپ، کائنیٹک پولیس ایکشن ڈیش بورڈ اور متعدد ڈیجیٹل پورٹلز کا…
سینیٹر خرم ذیشان کی حکومت پر تنقید
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر خرم ذیشان نے سینیٹ آف پاکستان میں خطاب کرتے ہوئے حکومت کی معاشی، خارجہ اور داخلی پالیسیوں پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں خودمختاری کے دعووں کے باوجود عوامی سطح پر…
آئی ایس آئی نے "افریقہ ڈے 2026” منانے کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس آئی) کے مرکز برائے افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ نے "افریقہ ڈے 2026" منانے کے لیے ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب کا آغاز پاکستان اور افریقی یونین کے قومی ترانوں سے ہوا، جن میں افریقی…
خیبر: شہید صحافی خلیل جبران کی دوسری برسی، صحافتی تحفظ کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ضلع خیبر میں شہید صحافی خلیل جبران کی دوسری برسی ڈسٹرکٹ پریس کلب خیبر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ تقریب میں سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔…
