Browsing Category

پاکستان

برآمدات دوست بجٹ اقدامات پر ٹیکسٹائل صنعت کا خیرمقدم، برآمدکنندگان کے لیے حتمی ٹیکس نظام کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 14 جون: پاکستان ٹیکسٹائل کونسل نے مالیاتی بل 27-2026 میں شامل کاروبار اور برآمدات دوست اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے سرمایہ کاری کے اعتماد، مسابقتی صلاحیت اور برآمدات پر مبنی معاشی ترقی کے فروغ کی جانب…

بلوچستان میں ایک کھرب 78 ارب روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار، قبضہ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 14 جون: حکومتِ بلوچستان اور قومی احتساب بیورو کے مشترکہ اقدامات کے نتیجے میں صوبے بھر میں غیر قانونی قبضوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے تقریباً ایک کھرب 78 ارب روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کرا لی گئی، جسے…

سردار ایاز صادق اور پارلیمانی تاریخ کا نیا باب

تحریر:محمد محسن اقبال قوموں کی ترقی کا پیمانہ محض ان قوانین یا اداروں سے نہیں ناپا جاتا جو وہ تشکیل دیتی ہیں، بلکہ اس امر سے جانچا جاتا ہے کہ ان کی قیادت کن ہاتھوں میں ہے اور وہ قیادت وقت کے تقاضوں کے مطابق اداروں کو کس حد…

چارسدہ میں آج اہم سیاسی شمولیتی تقریب، فہد اعظم خان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوں گے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چارسدہ، 14 جون: وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام آج بروز اتوار سہ پہر 5:30 بجے چارسدہ میں ایک اہم اور پروقار شمولیتی تقریب سے خطاب کریں گے۔ تقریب کے دوران سابق ناظم اعلیٰ پی ٹی آئی فہد…

پاکستان اور فرانسیسی دنیا کے درمیان روابط کے فروغ پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پیرس: پاکستان کی سفیر برائے فرانس ممتاز زہرا بلوچ نے پاکستان، فرانس اور وسیع فرانسیسی دنیا کے درمیان تعاون کے فروغ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیشہ ور افراد، ماہرین تعلیم، کاروباری شخصیات اور سول سوسائٹی…

سیاسی و معاشی استحکام کے لیے بامعنی مذاکرات ضروری: لطیف کھوسہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام ناگزیر ہے اور سابق وزیرِاعظم عمران خان کی رہائی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے…

شندور پولو میں گلگت بلتستان کی 15 سال بعد تاریخی فتح

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | شندور، 13 جون 2026: نگران صوبائی وزیر اطلاعات، نشریات و انفارمیشن ٹیکنالوجی گلگت بلتستان غلام عباس نے شندور پولو فیسٹیول کے فائنل میں گلگت بلتستان کی ٹیم کی شاندار فتح کو پوری قوم کے لیے قابلِ فخر قرار…

بیرسٹر گوہر کا وزیرِاعظم شہباز شریف سے سیاسی کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | اسلام آباد، 13 جون 2026: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے وزیرِاعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ سابق وزیرِاعظم عمران خان کے حوالے سے پیدا ہونے والی سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے فوری…

موسیٰ خیل میں حفاظتی ٹیکہ کاری کا جائزہ اجلاس، زیرو ڈوز بچوں کی فوری نشاندہی اور ویکسینیشن تیز کرنے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ موسیٰ خیل، 13 جون: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس موسیٰ خیل میں حفاظتی ٹیکہ کاری پروگرام سے متعلق ڈی آئی سی سی کا اہم اجلاس ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد حسن دومکی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں صحت حکام، عالمی ادارۂ صحت اور دیگر…