Browsing Category
پاکستان
آزاد جموں و کشمیر میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مظفرآباد، 23 مئی 2026: آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے قانونی تقاضے مکمل ہونے پر دو مزید سیاسی جماعتوں کو بطور جماعت رجسٹرڈ کر لیا ہے۔
ترجمان کے مطابق آل جموں و کشمیر جمعیت علماء اسلام اور جموں و کشمیر ڈیموکریٹک…
کچے کے علاقے میں کارروائی، ایک ڈاکو ہلاک، مغوی بچی بازیاب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
شکارپور، 22 مئی 2026: کوٹ شاہو کے کچے علاقے میں پولیس کی کارروائی کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک مغوی کمسن لڑکی کو بازیاب کر لیا گیا ہے۔
ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم ملک کے مطابق پشاور سے اغوا ہونے والی گیارہ…
صدرِ مملکت کا بنوں میں کامیاب کارروائی پر خراجِ تحسین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 23 مئی 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس پر مبنی کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
ایوانِ صدر کے میڈیا وِنگ کے مطابق صدرِ مملکت…
اے آئی کیمرہ سسٹم سے ملزم گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 23 مئی 2026: پنجاب محفوظ شہر اتھارٹی کے جدید کیمرہ نظام کی مدد سے پولیس نے ایک ایسے ملزم کو گرفتار کر لیا جس نے دبئی سے آنے والے غیر ملکی شہری کو نشہ آور چیز دے کر لوٹا۔
ترجمان…
تیراہ میدان جرگہ: امن، ترقی اور متاثرین کے مسائل پر تفصیلی مشاورت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 23 مئی 2026: ہیڈکوارٹر فرنٹیئر کور قلعہ بالا حصار پشاور میں خیبر جرگہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں تیراہ میدان کی 24 رکنی کمیٹی کے اراکین، قبائلی عمائدین اور اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔
…
مری میں 31 مئی تک دفعہ 144 نافذ، مال روڈ پر بغیر فیملی داخلہ ممنوع
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مری، 23 مئی: ضلعی انتظامیہ نے سیاحتی مقام مری میں آج سے 31 مئی تک دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جس کے تحت مال روڈ پر بغیر فیملی داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
…
پٹ فیڈر کینال میں پانی کی بحالی، نصیرآباد میں زرعی سرگرمیوں اور آبنوشی کے نظام کو تقویت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد، 23 مئی: پٹ فیڈر کینال کی سالانہ بندش کے بعد گڈو بیراج سے پانی کی باقاعدہ فراہمی بحال کر دی گئی، جس سے نصیرآباد ڈویژن میں زرعی سرگرمیوں، آبنوشی کے نظام اور کاشتکاروں کو نمایاں ریلیف ملنے کی توقع…
بلوچستان میں 3 ہزار 778 بند اسکول بحال، 7 لاکھ 17 ہزار بچوں کا داخلہ یقینی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 23 مئی: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی تعلیمی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، اور گزشتہ دو برسوں کے دوران صوبے بھر میں 7 لاکھ 17 ہزار سے زائد بچوں کا سرکاری…
پشاور کے کوچیان وارسک روڈ متھرا میں گندگی اور کھلی نالیوں سے وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ
پشاور، 23 مئی: پشاور کے علاقے کوچیان، وارسک روڈ متھرا میں کھلی نالیوں، صفائی کے ناقص انتظامات اور جراثیم کش اسپرے نہ ہونے کے باعث وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے، جبکہ علاقہ مکین متعلقہ محکموں کی عدم توجہی پر شدید پریشانی کا شکار ہیں۔…
کوئٹہ میں ایرانی پیٹرول مہنگا، قیمت 350 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 23 مئی: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں مختلف علاقوں میں ایرانی پیٹرول 300 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گیا، جبکہ کئی مقامات پر قیمت 320 سے 350…
