Browsing Category
پاکستان
بانی چیئرمین کی رہائی اور سیاسی صورتحال پر پارلیمانی اجلاس میں تفصیلی غور: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد، 22 مئی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بانی چیئرمین کی رہائی، ان کے خلاف جاری مقدمات اور ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں ذرائع ابلاغ کے…
مکہ میں وفاقی وزیر مذہبی امور کا حج مشن کا دورہ، عازمین کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ
مکہ مکرمہ، 22 مئی: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے مکہ مکرمہ میں پاکستان حج مشن کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور سرکاری حج اسکیم کے تحت پاکستانی عازمین کرام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے عازمین حج کو…
اقبال افریدی کی حکومت پر تنقید، سائفر کیس اور امن و امان پر سوالات
اسلام آباد، 22 مئی: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اقبال افریدی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے میڈیا روم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سائفر کیس، خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال اور پارلیمانی رویوں پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا…
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا اسکردو کا دورہ، سرکاری استقبال
اسکردو، 22 مئی: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام سرکاری دورے پر جمعہ کے روز اسکردو پہنچ گئے۔
اسکردو آمد پر اعلیٰ سرکاری حکام اور ضلعی انتظامیہ نے وفاقی وزیر کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں خوش آمدید…
پاکستانی طلبہ کا 25ویں “چائنیز برج” مقابلے میں شاندار مظاہرہ
اسلام آباد، 22 مئی: پاکستان کے 11 کالج طلبہ نے 25وbیں چائنیز پروفیشنسی مقابلے “چائنیز برج” کے قومی فائنل کے لیے کوالیفائی کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، جہاں انہوں نے مینڈارن زبان اور ثقافتی فنون میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا…
شین ژین ورلڈ ڈرون کانگریس میں پاکستان کو ’’کنٹری آف آنر‘‘ کا اعزاز
شین ژین، 22 مئی: وزیرِ مملکت اور چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے چین کے شہر شین ژین میں منعقدہ 10ویں ورلڈ ڈرون کانگریس میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ملک کو ’’کنٹری آف آنر‘‘ نامزد کیے جانے پر اظہارِ تشکر…
ڈاکٹر مصدق ملک کا باکو میں ورلڈ اربن فورم سے خطاب، موسمیاتی انصاف پر زور
باکو، 22 مئی: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے باکو میں منعقدہ ورلڈ اربن فورم 13 میں شرکت کرتے ہوئے موسمیاتی تبدیلی، غربت اور رہائشی ناانصافی کے بڑھتے ہوئے چیلنجز کو اجاگر کیا ہے۔
وفاقی وزیر نے محفوظ اور مضبوط شہر اور…
لورالائی میں بائٹمز کے تحت چار روزہ مصنوعی ذہانت سیمینار کامیاب، طلبہ کی صلاحیتیں نکھرنے کی نئی…
لورالائی، 21 مئی: بائٹمز لورالائی کے زیرِ اہتمام چار روزہ سیمینار "بلوچستان مصنوعی ذہانت سیکھنے کا آغاز" کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ اختتامی تقریب میں طلباء، اساتذہ، آئی ٹی ماہرین اور مختلف شعبوں کے افراد نے شرکت کی۔ مہمانِ…
گوادر میں سرکاری زمین سے قبضہ مافیا کا خاتمہ، وزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے تحت ترقی کے نئے دور کا…
گوادر، 21 مئی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور صوبائی حکومت کی شفاف حکمرانی کے تحت، ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ظہور احمد بلوچ نے گبد 250 بارڈر پر جیڈا کی سرکاری زمین قبضہ مافیا سے…
اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں، منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوششیں ناکام، 4 ملزمان گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 22 مئی: انسدادِ منشیات فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 2 کروڑ 33 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 21 اعشاریہ 64 کلوگرام منشیات برآمد…
