Browsing Category
پاکستان
شمالی وزیرستان آپریشن میں مطلوب دہشت گرد سرغنہ ہلاک
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
شمالی وزیرستان/اسلام آباد:
شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ خارجی عمر عرف جان میر عرف تور ثاقب کو چار دیگر دہشت گردوں…
خواتین کے تحفظ اور خودمختاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ربابہ خان بلیدی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 21 مئی:
وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے ترقیِ نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان خواتین کو محفوظ، بااختیار اور خودمختار بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے، جبکہ خواتین کے…
اسرائیل کے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنے پر پاکستان کی شدید مذمت
پاکستان نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے گلوبل صمودفلوٹیلا کو بین الاقوامی سمندری حدود میں روکنے پر شدید مذمت کی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے انسانی حقوق کارکنوں کی غیرقانونی گرفتاری اور مبینہ بدسلوکی پر تشویش کا اظہار کیا۔…
نوجوانوں کی شمولیت کے بغیر قومی ترقی ممکن نہیں: اسپیکر قومی اسمبلی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 21 مئی 2026:
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ایس ڈی جیز پارلیمانی ٹاسک فورس کے زیرِ اہتمام “ہم ہیں پاکستان” یوتھ کیمپین و ٹریننگ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ارکان پارلیمان، تعلیمی ماہرین، طلبہ اور…
پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل، تعلقات دنیا کے لیے مثال ہیں: اسپیکر قومی اسمبلی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 21 مئی 2026:
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر دونوں ممالک کی قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے پاک چین دوستی کو دنیا کے لیے مثال…
بلوچستان میں رائز منصوبہ، نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات، اربوں روپے کی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: 21 اپریل
کوئٹہ میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیرِ صدارت “رائز” منصوبے سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے کے نوجوانوں، پسماندہ علاقوں اور کمزور طبقات کو معاشی طور پر بااختیار بنانے…
بلوچستان میں 31 ارب مالیت کی منشیات ضبط، سمندری اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: پاکستان بحریہ اور محکمہ ایکسائز انسدادِ منشیات بلوچستان نے مشترکہ بڑی کارروائی کرتے ہوئے گڈانی کے ساحلی علاقے میں خفیہ اطلاعات پر مبنی کارروائی کے دوران اربوں روپے مالیت کی منشیات اور غیر ملکی شراب برآمد کر کے…
چین کی ترقی اور تبدیلی ترقی پذیر ممالک کیلئے باعثِ تحریک اور قابل تقلید ہے: وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک نے ملک کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی، توانائی کے تحفظ اور صنعتی تعاون میں کردار ادا کیا ہے۔
شہبازشریف نے پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ پر پیغام دیتے ہوئےکہا کہ پاکستان، چین کے…
پنجاب میں ہوائی اڈوں اور ائیربیسز کے گرد دفعہ 144 نافذ
لاہور: پنجاب میں ہوائی اڈوں اور ائیربیسز کے گرد دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔
محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے میں ائیر بیسز اور ہوائی اڈوں کو محفوظ بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے اور مذکورہ علاقوں میں کبوتر بازی، لیزر لائٹ کے استعمال…
وزارتِ قانون و انصاف میں آج اسلامی جمہوریہ پاکستان اور عوامی جمہوریہ چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے…
پریس ریلیز
اسلام آباد — 21 مئی 2026
وزارتِ قانون و انصاف میں آج اسلامی جمہوریہ پاکستان اور عوامی جمہوریہ چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
سیکرٹری وزارتِ قانون و انصاف، راجہ…
