Browsing Category

پاکستان

وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے سینئر صحافی، اینکر پرسن ابصار عالم کی…

وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے سینئر صحافی، اینکر پرسن ابصار عالم کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے سینئر صحافی ابصار عالم اور ان کے اہل…

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے نیو سیکرٹیریٹ چھتر مظفرآباد کے سبزہ زار میں پودا لگا کر قومی…

آزاد کشمیر میں مون سون کی قومی شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے نیو سیکرٹیریٹ چھتر مظفرآباد کے سبزہ زار میں پودا لگا کر قومی شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کو…

وفاقی وزیر آبی وسائل میاں معین وٹو کا سینئر موسٹ وزیر کرنل(ر) وقار احمد نور، وزراء حکومت میاں…

وفاقی وزیر آبی وسائل میاں معین وٹو کا سینئر موسٹ وزیر کرنل(ر) وقار احمد نور، وزراء حکومت میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ، چوہدری اظہر صادق کے ہمراہ بارشوں سے متاثرہ علاقوں جاگراں اور دواریاں کا دورہ، کلاوڈ برسٹ کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا…

سرکاری حج سکیم میں صرف 1640 نشستیں باقی۔۔۔

حج اپڈیٹ، از ترجمان مذہبی امور۔۔۔ 20 اگست شام 7:30 بجے سرکاری حج سکیم میں صرف 1640 نشستیں باقی۔۔۔ خالی نشستوں پر درخواستوں کی وصولی کل (جمعرات) 22 اگست کو جاری رکھنے کا فیصلہ بارشوں اور ہنگامی صورت حال  کے باعث درخواست گذاروں کو…

ماہ ربیع الاوّل کے چاند کی رویت کے لیے زونل اجلاس

ماہ ربیع الاوّل کے چاند کی رویت کے لیے زونل اجلاس 24 اگست بروز اتوار (29 صفر) شام 6:30 بجے وزارت مذہبی کوہسار بلاک کی چھت پر چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہو گا۔ دیگر زونل اجلاس اپنے اپنے مقامات پر بیک وقت منعقد…

گلگت: ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی زیرِ صدارت سینیٹری سیوریج سسٹم سے متعلق اہم اجلاس

گلگت: ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی زیرِ صدارت سینیٹری سیوریج سسٹم سے متعلق اہم اجلاس گلگت: ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی، اظہار اللہ کی زیرِ صدارت سینیٹری سیوریج سسٹم سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پراجیکٹ…

سپریم کورٹ نے عمران خان کی ضمانت کی سماعت میں خاندان کی شرکت محدود کردی

اسلام آباد، 20 اگست (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ): چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے بدھ کے روز سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت کی درخواست کی سماعت میں شرکت کو محدود کرتے ہوئے اہل خانہ کو عدالت سے خطاب کرنے سے…

کوہاٹ اور سوات میں خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائیاں، جعلی شہد اور ہزاروں لیٹر غیر معیاری…

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نےسوات اور کوہاٹ میں بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے گزشتہ روز بھاری مقدار میں جعلی شہد اور غیر معیاری مشروبات برآمد کرلیے۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق سوات کے سیاحتی مقام کالام میں…

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ فاروق ستار کی اصل شکایت وزیر اعظم سے ہے مگر غصہ…

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ فاروق ستار کی اصل شکایت وزیر اعظم سے ہے مگر غصہ سندھ حکومت پر نکال رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ذاتی شکووں کو سیاسی ایجنڈے میں بدلنا فاروق ستار کی پرانی روایت ہے۔ کل کی بارش کو جواز بنا کر سترہ…

الخدمت فاؤنڈیشن متاثرین سیلاب کیلئے 25 کروڑ روپےخرچ کرچکی ہے ، ڈاکٹرحفیظ الرحمن

راولپنڈی ( )صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف سرگرمیوں کے لیے اب تک 25 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے ہیں۔ الخدمت کے 3 ہزار سے زائد تربیت یافتہ رضاکار بونیر، باجوڑ، بٹگرام،…