صدرِ پاکستان کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی نے سینئر صحافی اور اے پی پی کے ڈائریکٹر اردو نیوز سروس عبدالجبار زکریا کے صاحبزادے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ترجمانِ ایوانِ صدر نے مرحوم معاذ عبداللہ کی وفات پر عبدالجبار زکریا اور سوگوار اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
مرتضیٰ سولنگی نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔


Comments are closed.