بلوچستان میں سرد موسم برقرار، انٹرنیٹ معطلی سے مشکلات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ | 03 فروری 2026
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک ہے جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردی برقرار ہے۔ دوسری جانب سکیورٹی وجوہات کے باعث موبائل انٹرنیٹ سروس چوتھے روز بھی معطل رہی جس سے عوام اور صحافی شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ انٹرنیٹ سروس جلد بحال کی جائے۔


Comments are closed.