کوئٹہ میں سائنسی خدمات کے اعتراف میں خصوصی بینرز اور پوسٹرز آویزاں

2

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ

کوئٹہ، 27 نومبر: حکومت بلوچستان کے احکامات پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ محترمہ ثناء ماجبین کی ہدایت پر ضلع کے اہم عوامی مقامات، مرکزی شاہراہوں اور نمایاں عمارتوں پر پاکستان کے ممتاز سائنسدانوں اور علمی شخصیات کی قومی و سائنسی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی پوسٹرز اور بینرز آویزاں کر دیے گئے ہیں۔

اس اقدام کا مقصد ملکی تاریخ کے پہلے خلائی مشن اور پاکستان کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کرنے والی علمی و سائنسی شخصیات کی خدمات کو اجاگر کرنا اور عوام میں ان کے کارناموں سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے۔

Web Desk

Comments are closed.