بلوچستان سے ٹرین سروس چوتھے روز بھی معطل

6

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ | 03 فروری 2026
امن و امان کی صورتحال کے باعث بلوچستان سے دیگر صوبوں کے لیے ٹرین سروس چوتھے روز بھی معطل رہی۔ جعفر ایکسپریس اور بولان میل تاحال بحال نہ ہو سکیں۔ ریلوے حکام کے مطابق سکیورٹی کلیئرنس کے بعد ہی سروس بحال کی جائے گی۔

Web Desk

Comments are closed.