کیسکو کے کوئٹہ میں واک اِن انٹرویوز تا حکمِ ثانی ملتوی

1

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ

کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے مختلف مشتہر شدہ خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے کوئٹہ میں ہونے والے واک اِن انٹرویوز تا حکمِ ثانی ملتوی کردیے ہیں۔

کیسکو کے ترجمان کے مطابق تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کوئٹہ اور دیگر اضلاع میں واک اِن انٹرویوز کے نئے شیڈول کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔

 

Web Desk

Comments are closed.