گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو صوبائی وسائل پر انحصار کرنے کے بجائے اپنے وسائل میں اضافہ کرنا ہوگا، وزیر…
گوادر18 جون: وزیر اعلیٰ بلوچستان / چیئرمین گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جی ڈی اے کی گورننگ باڈی کا 30 واں اجلاس بدھ کو گوادر میں منعقد ہوا- اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل…
