Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس آفیسر پنجگور رفیق احمد بلیدی کی قیادت میں پنجگور میں منشیات کے…
پنجگور14 جنوری۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس آفیسر پنجگور رفیق احمد بلیدی کی قیادت میں پنجگور میں منشیات کے خلاف ایک جامع آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے. جس کے تحت یکسائز آفیسران اور کانسٹیبلری اسٹاف نے شہر کے مختلف مقامات اور اہم…
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ نے ڈیرا مراد جمالی کے قریب دیہی علاقے میں ڈبلیو ایچ او کے زیر…
نصیرآباد14جنوری۔ ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ نے ڈیرا مراد جمالی کے قریب دیہی علاقے میں ڈبلیو ایچ او کے زیر اہتمام محکمہ صحت کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح کیا- افتتاحی تقریب میں ڈبلیو ایچ او کے ایریا کوآرڈینیٹر ڈاکٹر یاسر…
استا محمد ضلع انتظامیہ کی کاوشوں کی بدولت تحصیل گنداخہ میں آغا خان اسپتال کے تعاون سے تین فری میڈیکل…
استا محمد ضلع انتظامیہ کی کاوشوں کی بدولت تحصیل گنداخہ میں آغا خان اسپتال کے تعاون سے تین فری میڈیکل کیمپس کے انعقاد کو یقینی بنایا گیا- میڈیکل کیمپس سبی جدید شاہن خان پلال کے کثیر تعداد میں لوگ فری میڈیکل کیمپس سے مستفید ہوئے اس موقع پر…
نصیرآباد ڈویژن میں جاری ترقیاتی امور کے جائزے کے سلسلے میں کمشنر نصیر آباد ڈویژن معین الرحمن خان کی…
نصیرآباد ڈویژن میں جاری ترقیاتی امور کے جائزے کے سلسلے میں کمشنر نصیر آباد ڈویژن معین الرحمن خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا- اجلاس میں ایگزیکٹو انجینئرز روڈز نصیرآباد عبدالرحمن خان کاکڑ سب ڈویژنل آفیسران عبدالروف مگسی نادر علی پہنور اعجاز…
کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری آغا محمد یوسف کی زیر صدارات ہیڈ کوارٹر بدر لائن میں اجلاس ہوا
کوئٹہ۔ 14 جنوری۔ کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری آغا محمد یوسف کی زیر صدارات ہیڈ کوارٹر بدر لائن میں اجلاس ہوا۔ جس میں ڈپٹی کمانڈنٹ ( ریٹائرڈ کمانڈر ) عطاء اللہ شاہ SSP ہیڈ کوارٹر زونز -|-||-IV-III اور خضدار، لورالائی، گوادر اور سبی نے بذریعہ…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ مائنز اینڈ منرلز اور کان مالکان کے نمائندوں…
کوئٹہ، 14 جنوری۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ مائنز اینڈ منرلز اور کان مالکان کے نمائندوں کا ایک اہم اجلاس منگل کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا- اجلاس میں صوبے میں کان کنی کے دوران پیش آنے والے حادثات اور…
وزیر اعلی بلوچستان کے 16 جنوری کومتوقع دورہ حب کا عوامی حلقوں کی جانب سے خیر مقدم کیا جارہا ہے
حب 14جنوری: وزیر اعلی بلوچستان کے 16 جنوری کومتوقع دورہ حب کا عوامی حلقوں کی جانب سے خیر مقدم کیا جارہا ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کےضلع حب کے دورہ حب دورے کے موقع پر رکن صوبائی اسمبلی پی بی 21 حب دریجی و صوبائی وزیر زراعت و…
آج گورنر بلوچستان کے اعزاز میں چائنیز قونصل جنرل کی جانب سے عشائیہ دیا جا رہا ہے
آج گورنر بلوچستان کے اعزاز میں چائنیز قونصل جنرل کی جانب سے عشائیہ دیا جا رہا ہے
کراچی 14 جنوری: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کے اعزاز میں پاکستان میں تعینات چائنیز قونصل جنرل کی جانب سے سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں ایک عشائیہ…
کان کنی کے حادثات پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کی تشویش، حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کی ہدایت
کان کنی کے حادثات پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کی تشویش، حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کی ہدایت
کوئٹہ، 14 جنوری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ مائنز اینڈ منرلز اور کان مالکان کے نمائندوں کا ایک اہم اجلاس منگل کو یہاں…
ڈپٹی کمشنر قلات کے ایک حکمنامے کے مطابق علی احمد ولد احمد خان قوم ملازئی سکنہ ملکی تحصیل و ضلع قلات…
قلات14جنوری۔ ڈپٹی کمشنر قلات کے ایک حکمنامے کے مطابق علی احمد ولد احمد خان قوم ملازئی سکنہ ملکی تحصیل و ضلع قلات کا لوکل سرٹیفکیٹ انکی اپنی درخواست پر منسوخ کر دیا گیا ہے۔
