Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
پروویزنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اوستا محمد ارشد حسین جمالی کی تعاون اور ڈسٹرکٹ…
گنداخہ (نورحسن جمالی): پروویزنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اوستا محمد ارشد حسین جمالی کی تعاون اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اوستا محمد ڈاکٹر امیر علی جمالی کی نگرانی میں سبی جدید میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا-…
حالیہ بارشوں اور سم نالوں میں پڑنے والے شگافوں کو چھ ماہ گزرنے کے باوجود بھی گنداخہ سٹی کے مختلف گلی…
گنداخہ (نورحسن جمالی) حالیہ بارشوں اور سم نالوں میں پڑنے والے شگافوں کو چھ ماہ گزرنے کے باوجود بھی گنداخہ سٹی کے مختلف گلی محلوں اور گردونواح کے درجنوں سے دیہاتوں سے سیلابی پانی نہ نکل سکا- سخت سردی میں رہائشیوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے…
شکارپور میں کاروکاری کے الزام میں شوہر نے بیوی اور اس کے آشنا کا فائرنگ کرکے قتل کردیا ملزم موقع…
شکارپور میں کاروکاری کے الزام میں شوہر نے بیوی اور اس کے آشنا کا فائرنگ کرکے قتل کردیا ملزم موقع واردات سے فرار پولیس نے مقتولین کی نعش تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کردیں۔
تفصیلات کے مطابق: شکارپور میں تھانہ اسٹور گنج کی حدود چنگی…
سوراب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز فورس کا جوان زخمی
سوراب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز فورس کا جوان زخمی۔
سوراب بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک لیویز فورس کی جوان جمیل سمالانی زخمی جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال سوراب منتقل کر دیا گیاہے، جو خطرے سے بالکل باہر ہے۔*
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ضلع کچھی، بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی…
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ضلع کچھی، بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پذیرائی
اسلام آباد۔13جنوری (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ضلع کچھی، بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف…
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معزز اراکین نے جی ڈی اے پاک چائنہ فرینڈشپ ہسپتال، زیر انتظام انڈس ہسپتال اینڈ…
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معزز اراکین نے جی ڈی اے پاک چائنہ فرینڈشپ ہسپتال، زیر انتظام انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک، کا دورہ کیا۔
کمیٹی کے چیئرمین محترم اصغر ترین، ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن، ایم پی اے پنجگور رحمت صالح بلوچ، ایم…
ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرہ بلوچ نے کنراج سب ڈویژن کے مختلف تعلیمی اداروں اور مراکز صحت کا دورہ کیا،…
لسبیلہ، 13 جنوری: ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرہ بلوچ نے کنراج سب ڈویژن کے مختلف تعلیمی اداروں اور مراکز صحت کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تعلیمی اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا اور ان اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایات دیں…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان کے ضلع کچھی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان کے ضلع کچھی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے اس آپریشن کے دوران ستائیس دہشت گردوں کی ہلاکت کو ایک اہم کامیابی قرار دیتے…
رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کے وژن کے تحت گڈ گورننس، اداروں کی فعالیت اور عوام کو…
گوادر13جنوری2025: رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کے وژن کے تحت گڈ گورننس، اداروں کی فعالیت اور عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کی کوششوں کے سلسلے میں محکمہ لائیو اسٹاک نے مویشیوں میں وبائی امراض کے تدارک کے لیے ڈسٹرکٹ لائیو…
کمشنر رخشان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی نے ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کے ہمراہ تحصیل سر خاران…
خاران 13 جنوری: کمشنر رخشان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی نے ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کے ہمراہ تحصیل سر خاران مسکان قلات میں لیویز لائن کی نو تعمیر شدہ عمارت اور انتظامیہ آفیسران دفاتر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر علاقائی معتبر حاجی میر…
