Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

!سنجدی کوئلہ کان حادثہ

کوئٹہ، 11 جنوری: سنجدی کوئلہ کان حادثہ محکمہ مائنز کا کان مالک کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کول مائنز کمپنی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لئے مراسلہ چیف مائنز انسپکٹر نے ضلعی انتظامیہ کو مقدمہ درج کرنے کے لیے خط ارسال کردیا کول…

نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلٰی بلوچستان رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے نیشنل…

تربت۔ نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلٰی بلوچستان رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے نیشنل پارٹی کے سینئیر رہنما حاجی صالح نے ملاقات کی. ملاقات میں سیاسی و تنظیمی سرگرمیوں سمیت دیگر عوامی مسائل کے بارے میں بات چیت ہوئی اور اس…

ایڈیشنل سکریٹری صحت اور سابق ڈپٹی کمشنر لسبیلہ میر افتخار بگٹی کی فاتحہ خوانی آج اور کل 11 اور 12…

ایڈیشنل سکریٹری صحت اور سابق ڈپٹی کمشنر لسبیلہ میر افتخار بگٹی کی فاتحہ خوانی آج اور کل 11 اور 12 جنوری کو کوٹیہ میں ڈاکٹر نور احمد بگٹی ہاوس نزد چکی شاہوانی سریاب روڈ ہو گی

یونیورسٹی آف تربت نے تیسرے تعلیمی کانووکیشن2025 کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 15جنوری 2025 تک توسیع…

تربت 10جنوری: یونیورسٹی آف تربت نے تیسرے تعلیمی کانووکیشن2025 کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 15جنوری 2025 تک توسیع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق اس کانووکیشن میں سال 2019، 2020، 2021، 2022، 2023،اور 2024 میں فارغ التحصیل ہونے والے انڈرگریجویٹ اور…

اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد افضل نے لیویز فورس کے ہمراہ شہر کی مختلف بازاروں میں نانبائیوں جنرل سٹورز اور…

ضلع چمن10 جنوری: اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد افضل نے لیویز فورس کے ہمراہ شہر کی مختلف بازاروں میں نانبائیوں جنرل سٹورز اور دیگر اشیاء خوردونوش کی دکانوں کا دورہِ کیا- اس موقع پر انہوں نے قیمتوں کا جائزہ لیا اے سی چمن نے روٹی کے پیڑوں کی وزن چیک…

صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات و پارلیمانی لیڈر مسلم لیگ (ن) میر سلیم احمد کھوسہ نے خاران میں صوبائی…

کوئٹہ 10 جنوری۔ صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات و پارلیمانی لیڈر مسلم لیگ (ن) میر سلیم احمد کھوسہ نے خاران میں صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی کے گھر پر کریکر حملے کی شدید الفاظ میں مذت کی ہے. اپنے مذمتی بیان میں صوبائی وزیر مواصلات و…

سیکرٹری توانائی محمد داود بازئی نے کہا ہے کہ زرعی شعبے کی ترقی کیلئے ضروری ہیکہ صوبے کے زرعی ٹیوب…

کوئٹہ10 جنوری۔ سیکرٹری توانائی محمد داود بازئی نے کہا ہے کہ زرعی شعبے کی ترقی کیلئے ضروری ہیکہ صوبے کے زرعی ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے اس سے حکومت کو توانائی کے شعبے میں خاصا بچت اور کاشتکاروں کو ریلیف ملے گی۔ زرعی شعبے کو…

اسسٹنٹ کمشنر مچھ ارسلان خان کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا

کچھی 10 جنوری۔ اسسٹنٹ کمشنر مچھ ارسلان خان کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا- اجلاس میں لیویز فورس کے افسران موجود تھے جنہوں نے لیویز کے حدود ایریا میں امن و امان و درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیل کے ساتھ آگاہی فراہم کی…

اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی مجیب الرحمن ساتکزئی نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرے کا قیام کھیلوں کی…

نصیرآباد 10جنوری۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی مجیب الرحمن ساتکزئی نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرے کا قیام کھیلوں کی سرگرمیوں کی بدولت ہی ممکن ہو سکتا ہے نوجوان نسل کو زیادہ سے زیادہ کھیلوں کی سرگرمیوں کی جانب متوجہ ہونا ہوگا تاکہ صحت مندانہ سر…

چیف افسر میونسپل کارپوریشن حب نصیب اللہ ترین نے کہا ہیکہ ضلع حب میں میونسپل سروسز کی بہتر فراہمی…

حب 10 جنوری۔ چیف افسر میونسپل کارپوریشن حب نصیب اللہ ترین نے کہا ہیکہ ضلع حب میں میونسپل سروسز کی بہتر فراہمی کیلئے میونسپل کارپوریشن کا عملہ متحرک ہے حب سٹی کے مختلف ایریاز سے ہزاروں ٹن کچرا روزانہ کی بنیاد پر اٹھایا جارہا ہے. صوباِِئی…