Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی کی خصوصی ہدایت کے تحت آج تحصیلدار استا محمد علی گوہر مگسی اور…
ڈپٹی کمشنر استامحمد ارشد حسین جمالی کی خصوصی ہدایت کے تحت آج تحصیلدار استا محمد علی گوہر مگسی اور تحصیلدار گنداخہ محمد ابراہیم پلال نے اشیاء خوردونوش و سبزیاں فروٹ کی قیمتوں کا جائزہ لینے کے لیے جناح روڈ استاد محمد اور گندا خہ بازار کا دورہ…
ٹرانسفر ہونے والے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لورالائی عبد الغفار قیصرانی کے اعزاز میں ایک پر تکلف…
لورالائی: ٹرانسفر ہونے والے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لورالائی عبد الغفار قیصرانی کے اعزاز میں ایک پر تکلف اعشا ئیہ ایس۔ایس۔پی ہاؤس لورالائی میں دیاگیا۔ اس اعشائیہ میں کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن، ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ۔ ایس…
تربت: گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کوشقلات میں سالانہ اسپورٹس ویک کا افتتاحی تقریب جوش و خروش کے ساتھ…
تربت: گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کوشقلات میں سالانہ اسپورٹس ویک کا افتتاحی تقریب جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ایکسین بلوچستان ساحلی ترقی قاسم گچکی تھے، جنہوں نے اسپورٹس ویک کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر مختلف…
پنجگور میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پنجگور زاہد احمد نے ایک…
پنجگور میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پنجگور زاہد احمد نے ایک بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلاکر مہم کا افتتاح کیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پنجگور ڈاکٹر انور عزیز ڈبلیو ایچ او کے نمائندہ ڈاکٹر…
دکی: محمکہ ایجوکیشن نے عارضی آسامیوں پر 57امیدوراوں میں تقرری آرڈرز جاری کردیئے 7آسامیاں اعتراضات کی…
دکی: محمکہ ایجوکیشن نے عارضی آسامیوں پر 57امیدوراوں میں تقرری آرڈرز جاری کردیئے 7آسامیاں اعتراضات کی بناء زیرالتواء ہے۔ تقرریاں شفاف اور میرٹ پرمبنی ہے قابل محنتی مسحق امیدواروں کی تعیناتی سے معیاری تعلیم کو فروغ ملیگیغیرفعال سکولوں کی…
بلوچستان اسمبلی کے رکن مولانا ہدایت الرحمان کی سربراہی میں ایک وفد نے جامعہ تربت کا دورہ کیا۔
تربت: بلوچستان اسمبلی کے رکن مولانا ہدایت الرحمان کی سربراہی میں ایک وفد نے جامعہ تربت کا دورہ کیا۔ یونیورسٹی آمد پرجامعہ تربت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن نے ڈینز،ڈائریکٹر اور مختلف تدریسی اورانتظامی شعبہ جات کے سربراہان کے ہمراہ…
نصیرآباد ڈویژن بھر میں عوام کو اشیاء خورد و نوش کی سرکاری نرخ ناموں پر دستیابی کے لیے کمشنر نصیر…
نصیرآباد ڈویژن بھر میں عوام کو اشیاء خورد و نوش کی سرکاری نرخ ناموں پر دستیابی کے لیے کمشنر نصیر آباد ڈویژن معین الرحمن خان کے احکامات و ڈپٹی کمشنرز کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنرز نے بازاروں اور مارکیٹوں میں قیمتوں کا جائزہ لیا…
اپوزیشن لیڈر میریونس عزیز زہری نے گرلز ہائی اسکول خضدار کی طالبات کے لئے ایک لاکھ روپے کا اعلان…
خضدار: اپوزیشن لیڈر میریونس عزیز زہری نے گرلز ہائی اسکول خضدار کی طالبات کے لئے ایک لاکھ روپے کا اعلان کردیا۔ جب کہ دیگر تمام تعلیمی اداروں کی کارکردگی دکھانے والی فیمیل اساتذہ کو تعریفی اسناد اور انعامات دینے کا بھی اعلان کیا۔ اس سلسلے میں…
پنجاب سندھ خیبر پشتونخواہ اسلام آباد میں سی پیک فیز 1 فیز 2 موٹر ویز فیکٹریاں ،ترقیاں ہی ترقیاں
پنجاب سندھ خیبر پشتونخواہ اسلام آباد میں سی پیک فیز 1 فیز 2 موٹر ویز فیکٹریاں ،ترقیاں ہی ترقیاں
بلوچستان کے لئے آئے روز لاشیں ہی لاشیں یہ کیسا انصاف ہے
فریاد کریں تو کس سے کریں منصف بھی اسلام آباد کے حاکم ظالم بھی اسلام آباد کے حاکم…
!…سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکچر گل حسن مری انتقال کر گئے ہیں
سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکچر گل حسن مری انتقال کر گئے ہیں،وہ جمیل احمد مری مینیجر یوفون،بشیر احمد مری ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ،شبیر احمد مری فارماسسٹ صوبائی ہیپاٹائٹس پروگرام بلوچستان،میراب احمد مری،سوہراب احمد مری چیف آرکٹیکٹ سی اینڈ…
