Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوئٹہ۔ عدالت عالیہ بلوچستان میں کوئٹہ شہر میں ٹریفک کے خطرات، اس کے مناسب انتظام اور شہر کے مصروف…

کوئٹہ۔ عدالت عالیہ بلوچستان میں کوئٹہ شہر میں ٹریفک کے خطرات، اس کے مناسب انتظام اور شہر کے مصروف سڑکوں پر پارکنگ / ڈبل پارکنگ کے مسائل کو منظم کرنے سے متعلق ائینی درخواست کی سماعت۔ کوئٹہ۔جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس شوکت علی…

بلوچستان میں لوکل گورنمنٹ کی خالی ہونے والی جنرل نشستوں کے ضمنی انتخابات کیلئے ریٹرننگ آفیسر کل…

دفتر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان بلوچستان میں لوکل گورنمنٹ کی خالی ہونے والی جنرل نشستوں کے ضمنی انتخابات کیلئے ریٹرننگ آفیسر کل مورخہ 16 دسمبر کو پبلک نوٹس جاری کریں گے۔ شیڈول کے مطابق امیدواروں سے کاغذات نامزدگی 18 سے 20 دسمبر تک…

 خضدار: پولیو جیسی مہلک بیماری کا خاتمہ ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ یہ صرف ایک مہم نہیں بلکہ ہمارے…

 خضدار: پولیو جیسی مہلک بیماری کا خاتمہ ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ یہ صرف ایک مہم نہیں بلکہ ہمارے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کی جدوجہد ہے میر محمد آصف جمالدینی کا 16 دسمبر سے شروع ہونے والے پولیو مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب…

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی ڈیرہ مراد جمالی میں…

ڈیرہ مراد جمالی علی جان منگی: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی ڈیرہ مراد جمالی میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں. اس موقع پر حاجی قدیر قریشی اور نذیر احمد مستوئی سمیت دیگر افراد بھی موجود ہیں

کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کی ہدایات پر محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے ایک…

کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کی ہدایات پر محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے ایک حکمنامہ کے مطابق کرسمس تہوار کے باعث تمام مسیح سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ماہ دسمبر کی تنخواہ، پنشن 20 دسمبر 2024 کو ادائیگی کی منظور ی دے…

.ڈپٹی کمشنر میران بلوچ نے تحصیل میختر کادورہ کیا

لورالائی: ڈپٹی کمشنر میران بلوچ نے تحصیل میختر کادورہ کیا وہ اس موقع میختر آر ایچ سی ہسپتال پہنچے تو وہاں کچھ شرپسند عناصر نے تقر یباً چار ماہ سے ہسپتال کے گیٹ اور دروزے کے سا منے چھٹایاں رکھ کر بندکیا گیا تھا جس پر ڈپٹی کمشنر لورالائی نے…

صوبائی مشیر برائے امور نوجوان اور کھیل مینا مجید بلوچ نے ہفتے کے روز ضلع کیچ کے مختلف تعلیمی اداروں…

تربت: صوبائی مشیر برائے امور نوجوان اور کھیل مینا مجید بلوچ نے ہفتے کے روز ضلع کیچ کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی ڈی او تربت اکبر اسماعیل،ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر کیچ عبدالغفار یوسف،حبیب اللہ دشتی ودیگر انکے ہمراہ تھے۔گورنمنٹ…

یونیورسٹی آف گوادر کے اعلامیہ کے مطابق تعلیمی سال سمسٹر اسپرنگ 2024 کے لیے بی ایس اور اے ڈی…

گوادر: یونیورسٹی آف گوادر کے اعلامیہ کے مطابق تعلیمی سال سمسٹر اسپرنگ 2024 کے لیے بی ایس اور اے ڈی پروگراموں میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ اور انٹرویو کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف گوادر کے بی ایس اور اے ڈی پروگراموں میں داخلے…

گوادر کے ماہی گیروں نے اسسٹنٹ کمشنر میر جواد احمد زہری سے ملاقات کی اور اپنے مسائل پر تفصیلی تبادلہ…

گوادر کے ماہی گیروں نے اسسٹنٹ کمشنر میر جواد احمد زہری سے ملاقات کی اور اپنے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں ماہی گیروں نے مچھلی کے نرخوں سے متعلق اپنے خدشات پیش کیے، جس میں انہوں نے واضح کیا کہ موجودہ قیمتوں کے تعین میں…