Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
شیرانی، مختلف علاقوں میں حیوانات کی فری میڈیکل کیمپ لگائی ہیں ، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک
شیرانی ڈپٹی ڈائریکٹر علاوالدین کبزئی سے لائیو سٹاک نے کہا کہ مختلف علاقوں میں حیوانات کی فری میڈیکل کیمپ لگائی ہیں شیرانی میں کل 36 ڈسپنسری ہیں جن میں 14 فعال ہیں 22 غیر فعال ہیں غیر فعال کی اصل وجہ ملازمیں بھرتی نہ ہونے کی وجہ بتائی گئی…
حکومت طاقت کے استعمال سے عوام کو خوفزدہ نہیں کر سکتی ، نوابزادہ میراسراراللہ خان زہری
کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر نوابزادہ میر اسرار اللہ زہری نے مستونگ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے قافلے پر فائرنگ اور متعدد شرکا کو زخمی کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا حکومت طاقت کے…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق ” انڈوں پر ایکسپائری تاریخ ”…
کوئٹہ 29جولائی 2024:بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق " انڈوں پر ایکسپائری تاریخ " لکھنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق خراب و باسی انڈوں کی فروخت و سپلائی کے مکمل تدارک کیلئے صوبہ بھر میں انڈوں اور پیکنگ پر…
کوئٹہ(پ ر)روزنامہ گل زمین گوادر اور روزنامہ صحافت کے نیوز ایڈیٹر محمد کامران کی زوجہ انتقال کرگئیں
کوئٹہ(پ ر)روزنامہ گل زمین گوادر اور روزنامہ صحافت کے نیوز ایڈیٹر محمد کامران کی زوجہ انتقال کرگئیں. مرحومہ شہزاد خان عمران خان اور محمد طارق کی بھابھی جاوید اسلم اور تنویر اسلم کی بہن تھیں۔ جن کا نماز جنازہ 1:30 بجے صدیقہ مرکز میں ہوگی۔…
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم زیادہ تر گرم اور مرطوب…
کوئٹہ۔ 28 جولائی۔علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم زیادہ تر گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔ تاہم ژوب، بارکھان، کوہلو، زیارت اور گردونواح میں چند ایک مقامات پر تیز ہواوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ…
۹حکومت اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ذمہ داران سے تمام معاملات کو باہمی گفت و شنید سے حل کیاجائے، سنی…
سنی علماء کونسل بلوچستان کے سربراہ مولانا محمد رمضان مینگل نے کہا ہے کہ حکومت اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ذمہ داران سے درخواست ہے کہ تمام معاملات کو باہمی گفت و شنید سے حل کیاجائے تاکہ جو صوبے میں صورتحال ہے اس کا پر امن نکالا جاسکے اور لوگوں…
‘بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پر امن کارکنان پر مستونگ میں فائرنگ بلوچستان کے سلگتے منظر نامے پر تیل چھڑکانے…
چیئرمین رند قومی اتحاد سردار خان رند نے بلوچ یکجہتی کونسل کے پر امن کارکنان پر مستونگ میں کی جانے والی فائرنگ اور اسکے نتیجے میں شہید اور زخمی ہونے والے افراد کے حوالے سے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پتہ نہیں حکومت کی بلوچستان کے حوالے سے…
ضلعی انتظامیہ نے سیاسی جماعتوں ، تنظیموں کے احتجاج کیلئے مقام کا تعین کر دیا
ضلعی انتظامیہ نے سیاسی جماعتوں ، تنظیموں کے احتجاج کیلئے مقام کا تعین کر دیا۔
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسد کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان کے اسمبلی میں اعلان کے مطابق کوئٹہ میں سیاسی جماعتوں ، تنظیموں کے احتجاج کیلئے…
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں حکومت بلوچستان کی نمبر پلیٹ والی گاڑی حادثے کا شکار
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں حکومت بلوچستان کی نمبر پلیٹ والی گاڑی حادثے کا شکار، ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقیات نے متعلقہ ایکسیئن کو معطل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے علاقے ڈیفنس میں حکومت بلوچستان کی نمبر پلیٹ والی…
محکمہ کھیل کے زیر اہتمام ضلعی سطح پر 77 ویں جشن آزادی کے پروگرامات اختتام پذیر ہوئے مقابلوں میں…
لورالائی 27جولائی: ڈیلی عسکر) محکمہ کھیل کے زیر اہتمام ضلعی سطح پر 77 ویں جشن آزادی کے پروگرامات اختتام پذیر ہوئے مقابلوں میں پوزیشن اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ٹیموں اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرنے کے سلسلے میں ایک…
