Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
گنداواہ میں تھانہ کوٹڑہ پر مسلح حملہ ناکام، خالی ریسٹ ہاؤس دھماکے سے متاثر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جھل مگسی (نمائندہ خصوصی ارشاد لاشاری): گنداواہ سرکل کے علاقے کوٹڑہ میں پولیس تھانے پر مسلح افراد کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، جبکہ پسپائی اختیار کرتے ہوئے حملہ آوروں نے ایک خالی ریسٹ ہاؤس کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ…
قلات میں یومِ دفاع پاکستان کی پروقار تقریبات، ریلی اور پرچم کشائی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلات: یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر ضلعی انتظامیہ قلات کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جبکہ ڈپٹی کمشنر قلات انجینئر عائشہ زہری نے ریلی کی قیادت کی اور ڈی سی آفس کے احاطے میں پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر…
سوئی میں یومِ دفاع پاکستان ریلی، شہداء و غازیوں کو خراجِ عقیدت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ڈیرہ بگٹی (نامہ نگار): ایم این اے و پارلیمانی سیکرٹری پٹرولیم میاں خان بگٹی کی خصوصی ہدایت پر سوئی میں 6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت چیف آف موندرانی وڈیرہ محمد بخش بگٹی نے کی۔…
سوئی پاکستان ہاؤس میں میر غلام قادر بگٹی کی دسویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سوئی: بزرگ سیاسی و قبائلی رہنما میر غلام قادر بگٹی مرحوم کی دسویں برسی سوئی پاکستان ہاؤس میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، جس میں سیاسی و قبائلی عمائدین اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تقریب میں چیف آف…
چاغی بازار میں فائرنگ، بزرگ قبائلی شخصیت ملک کریم داد محمد حسنی جاں بحق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چاغی: چاغی بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بزرگ اور معتبر قبائلی شخصیت ملک کریم داد محمد حسنی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ چاغی بازار میں پیش آیا جہاں ملک کریم داد محمد حسنی ایک دکان پر…
جامعہ تربت میں سیاسیات کی تحقیقی کمیٹی کا پہلا اجلاس، معیاری تحقیق کے فروغ پر زور
تربت، 5 ستمبر 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جامعہ تربت کے شعبہ سیاسیات کی فیکلٹی گریجویٹ ریسرچ کمیٹی کا پہلا اجلاس فیکلٹی آف سوشل سائنسز کے ڈین ڈاکٹر طاہر حکیم کی زیرصدارت یونیورسٹی کے ویڈیو کانفرنس روم میں منعقد ہوا، جس میں ایم فل سیاسیات…
سوراب میں فیملی پارک کا افتتاح، شہریوں، خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد میں شرکت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سوراب، 5 ستمبر: سوراب میں شہریوں کو صحت مند تفریح اور مثبت سرگرمیوں کی سہولت فراہم کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قائم کیے گئے سوراب فیملی پارک کا افتتاح کردیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں ضلعی انتظامیہ،…
حب پولیس کا اسٹریٹ کرائم کے خلاف آپریشن، پولیس مقابلے کے بعد 2 ملزمان گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حب، 5 ستمبر: حب پولیس نے اسٹریٹ کرائم کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس کے مطابق مقابلے کے بعد دو مسلح ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے پستول، کارتوس، متعدد موبائل فونز اور ایک اسمارٹ…
پشین فائرنگ: ڈی سی ہرنائی کی زخمی پولیس اہلکاروں سے ملاقات، بہترین علاج کی ہدایت
کوئٹہ، 5 ستمبر: ڈپٹی کمشنر ہرنائی ارشد حسین جمالی نے کوئٹہ ٹراما سینٹر کا دورہ کرکے پشین کے خانی بابا کراس کے قریب فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے ہرنائی پولیس کے اہلکاروں نصراللہ اور راقب جان کی عیادت کی۔
ڈی سی ہرنائی نے ڈاکٹروں اور…
سبی میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر نظر رکھنے کے لیے پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس
سبی، 5 ستمبر: اسسٹنٹ کمشنر سبی میر بہادر خان بنگلزئی کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تاجروں، سبزی و گوشت فروشوں، دودھ و دہی فروشوں اور دیگر متعلقہ افراد نے شرکت کی۔
اجلاس میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں، سرکاری نرخ نامے…
