Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان میں منشیات کے خلاف بڑا آپریشن، 133 ارب روپے کی منشیات تلف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 4 ستمبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیوں کا سلسلہ مزید تیز کیا جائے گا، نوجوان نسل کو منشیات کے تباہ کن اثرات سے محفوظ رکھنا حکومت…
جھل مگسی پولیس کی اسنیپ چیکنگ، پانچ دہشت گردی مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار
عسکر انٹرنیشنل ( میر فرمان علی سرگانی مگسی رپورٹ)
جھل مگسی: جھل مگسی پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران اہم کارروائی کرتے ہوئے مختلف تھانوں میں انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت پانچ مقدمات سمیت متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔…
نصیرآباد ڈویژن میں ترقیاتی منصوبوں، میڈیکل کالج، آب نوشی، پولیس اور کھیلوں کے حوالے سے اہم پیش رفت
نصیرآباد، 4 ستمبر: نصیرآباد ڈویژن میں ترقیاتی منصوبوں، صحت، آب نوشی، انتظامی امور، پولیس، سماجی ہم آہنگی اور کھیلوں کے شعبوں میں مختلف اہم سرگرمیاں جاری ہیں، جبکہ متعلقہ حکام نے عوامی سہولیات کی بہتری اور منصوبوں کی بروقت تکمیل پر زور دیا…
ریٹائرڈ پی آئی اے افسر جی ایم بلوچ انتقال کر گئے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 3 ستمبر: ریٹائرڈ پی آئی اے افسر جی ایم بلوچ بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔ مرحوم معروف سرکاری افسران اور مختلف شعبوں سے وابستہ شخصیات کے قریبی عزیز تھے۔
مرحوم ایس ایس پی جیل خانہ جات بلوچستان خوشحال میر اور…
ضلع کیچ میں ستمبر کی پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی زیر صدارت ستمبر 2026 کی پولیو مہم کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں محکمہ صحت، ضلعی انتظامیہ، پولیس، عالمی ادارۂ صحت، پی پی ایچ…
پولیو مہم کی کامیابی کے لیے علما اور مدارس کے تعاون پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت پولیو مہم کے حوالے سے علما کرام اور وفاق المدارس کے نمائندوں کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں مدارس میں زیر تعلیم بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے اور سو فیصد…
گوادر کا جدید اسپورٹس گراؤنڈ کھیلوں کے میلے کی میزبانی کے لیے تیار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر: گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ینگ جان والی بال اور فٹسال گراؤنڈ کی تعمیر، توسیع اور تزئین و آرائش مکمل کرلی ہے۔
ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے معین الرحمٰن خان نے گراؤنڈ کا دورہ کرکے آئندہ منعقد ہونے والے میر کلمتی بین…
مڑہ تنگی ڈیم منصوبے کی رفتار بڑھانے کے لیے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: صوبائی وزیر آبپاشی میر صادق عمرانی نے مڑہ تنگی ڈیم کے تعمیراتی کام کی رفتار تیز کرنے کے لیے ضروری فنڈز جاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔
یہ پیش رفت پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما شمس حمزہ زئی سے ملاقات کے…
شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
اپنے بیان میں وزیر اعلیٰ نے آپریشن میں…
بلوچستان کے اہم شاہراہ منصوبوں کی جلد تکمیل پر اتفاق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کے درمیان ملاقات میں بلوچستان کے اہم شاہراہ منصوبوں کو تیز رفتاری سے مکمل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
ملاقات میں قومی شاہراہ اتھارٹی کے…
