Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ کی اہم شاہراہوں پر نئی تعمیرات کی پابندی برقرار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نے شہریوں، تاجروں، پراپرٹی مالکان اور تعمیراتی شعبے سے وابستہ افراد کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ شہر کی متعدد اہم شاہراہوں پر نئی تعمیرات کی پابندی برقرار ہے۔
کارپوریشن کے…
پشکان فش لینڈنگ جیٹی کی مستقل بحالی کے لیے جامع منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر: ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمٰن خان نے پشکان فش لینڈنگ جیٹی کا دورہ کرکے بحالی کے جاری کاموں کا جائزہ لیا اور منصوبے کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔
انہوں نے جیٹی کے مختلف حصوں اور…
سیوی میں نومنتخب بلدیاتی نمائندوں کی حلف برداری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سیوی: میونسپل کمیٹی سیوی اور یونین کونسل نمبر 6 کے نومنتخب بلدیاتی نمائندوں نے ایک تقریب میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔
اسسٹنٹ کمشنر اور ریٹرننگ آفیسر میر بہادر خان بنگلزئی نے اسسٹنٹ کمشنر آفس میں منعقدہ تقریب کے…
یونیورسٹی آف گوادر میں داخلوں کی آخری تاریخ 15 ستمبر تک بڑھا دی گئی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر، 3 ستمبر: یونیورسٹی آف گوادر نے سال 2026 کے داخلوں کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے اسے 15 ستمبر 2026 کر دیا ہے۔
یونیورسٹی میں ایسوسی ایٹ ڈگری، چار سالہ بی ایس، بی ایڈ، ایم ایس…
گوادر میں مستحق بچوں کی مفت تعلیم کے لیے 21 سالہ خدمات کو سراہا گیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر، 3 ستمبر: ڈپٹی ڈائریکٹر سماجی بہبود گوادر عیسیٰ بلوچ نے کہا ہے کہ مرحوم میر عبدالغفور کلمتی کی علم دوستی اور مستحق بچوں کی تعلیم کے لیے خدمات قابل تقلید ہیں۔
ڈھوریہ اکیڈمی کے ڈائریکٹر حسن علی موسیٰ کی 21…
لورالائی میں نکاسی آب کی بہتری کے لیے صفائی آپریشن جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی، 3 ستمبر: میونسپل کمیٹی لورالائی نے شہر میں صفائی اور نکاسی آب کا نظام بہتر بنانے کے لیے مختلف علاقوں میں صفائی آپریشن تیز کر دیا ہے۔
سپروائزر باران زون کی نگرانی میں صدر بازار، باغی بازار اور کاکڑی مسجد…
دکی میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار اور معیار بہتر بنانے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
دکی، 3 ستمبر: ڈپٹی کمشنر دکی فضل الرحمن کبدانی نے کمانڈر 87 ونگ کرنل شاہد بلال کے ہمراہ زیر تعمیر ڈسٹرکٹ کمپلیکس اور دکی تا چمالنگ روڈ کا دورہ کیا۔
ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے دورے کے دوران مختلف سرکاری دفاتر کی تعمیراتی…
بارکھان میں انسداد پولیو مہم کی تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بارکھان، 3 ستمبر: ڈپٹی کمشنر سعید الرحمٰن کاکڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں 21 سے 24 ستمبر تک جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں پولیو ٹیموں…
خواتین کے تحفظ اور فوری انصاف کے لیے ادارہ جاتی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 3 ستمبر: وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی سے اے آئی جی پولیس جینڈر اسرار احمد عمرانی نے ملاقات کی، جس میں خواتین کے تحفظ، حقوق کے فروغ، صنفی بنیادوں پر تشدد کی روک تھام اور…
زیارت کی پائیدار ترقی اور سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 3 ستمبر: صوبائی وزیر کموڈیٹی مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ کی زیر صدارت زیارت ویلی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں زیارت کی ترقی،…
