Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچ خواتین کی تعلیم اور بااختیاری بلوچستان کی ترقی کے لیے ناگزیر ہے: ضیاء لانگو

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 3 ستمبر: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچ خواتین بلوچستان کی ثقافت، تعلیم اور سماجی اقدار کی مضبوط بنیاد ہیں اور نئی نسل کی تعلیم و تربیت سمیت معاشرتی ترقی میں ان کا کردار قابل تحسین ہے۔…

استا محمد میں صفائی کا نظام متاثر، کچرے اور بند نالیوں سے شہری پریشان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ استا محمد، 3 ستمبر 2026: استا محمد میں صفائی ستھرائی اور نکاسیٔ آب کا نظام متاثر ہونے سے شہر کے مختلف علاقوں میں کچرے کے ڈھیر، بند نالیاں، گندگی اور کیچڑ شہریوں کے لیے مشکلات کا باعث بن رہے ہیں۔ شہریوں نے میونسپل…

بلوچستان میں متوازن ترقی، عوامی مسائل کے فوری حل پر حکومت کی توجہ: سرفراز بگٹی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 3 ستمبر 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں متوازن ترقی، عوامی مسائل کے حل، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے تمام دستیاب وسائل استعمال کیے جا رہے…

گڈانی ساحل پر ایکسائز کی بڑی کارروائی، ایک ٹن سے زائد آئس برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حب: ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ساؤتھ زون بلوچستان نے گڈانی کے ساحلی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 1,013 کلوگرام خالص آئس (کرسٹل میتھ) برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 74 ارب روپے…

مائی سبھائی کے قتل کی خبر پر ابہام، نام کی تصدیق کا مطالبہ

ڈیرہ بگٹی (نامہ نگار): ڈیرہ بگٹی میں خاتون لوک گلوکارہ کے مبینہ قتل سے متعلق خبر میں معروف مرحوم لوک فنکارہ مائی سبھائی کا نام آنے پر شدید ابہام پیدا ہوگیا ہے، جبکہ دستیاب تاریخی معلومات کے مطابق معروف لوک گلوکارہ مائی سبھائی کا انتقال کئی…

نئے صوبوں کی تشکیل عوام کی رضامندی سے ہونی چاہیے، سینیٹر دنیش کمار

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما سینیٹر دنیش کمار نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کی تشکیل سمیت ملک کے انتظامی ڈھانچے میں کسی بھی بڑی تبدیلی کا فیصلہ عوام کی خواہش اور رضامندی کے مطابق ہونا چاہیے، کسی پر زبردستی…

گوادر میں خواتین کے لیے موبائل شناختی خدمات شروع

گوادر، 2 ستمبر 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر میں خواتین کو شناختی دستاویزات کی سہولیات ان کے قریب فراہم کرنے کے لیے بلدیہ آفس میں موبائل رجسٹریشن وین سروس شروع کردی گئی۔ موبائل رجسٹریشن وین کے ذریعے خواتین کو شناختی کارڈ کے اجرا،…

کوئٹہ انتظامیہ اور اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے نمائندوں میں ملاقات

کوئٹہ، 2 ستمبر 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی سے اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے نمائندوں نے ملاقات کی اور جاری منصوبے سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران متعلقہ منصوبے کے افسران بھی…

دکی پولیس کی کارروائیاں، 8 مفرور اور 3 اشتہاری ملزمان گرفتار

دکی، 2 ستمبر 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ دکی پولیس نے اگست کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں میں 2 ٹویوٹا کرولا گاڑیاں اور 5 موٹر سائیکلیں قبضے میں لینے کے ساتھ 8 مفرور اور 3 اشتہاری و مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے…

کوئٹہ میں تجاوزات کے خلاف کارروائی، سامان ضبط

کوئٹہ، 2 ستمبر 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات پر کوئٹہ میں تجاوزات کے خاتمے، عوامی گزرگاہوں کی بحالی اور ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن…