Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
لورالائی میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس نشستیں 100 ہوگئیں
لورالائی، 2 ستمبر 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے لورالائی میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کی سالانہ نشستوں کی تعداد 50 سے بڑھا کر 100 کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس سے بلوچستان میں طبی تعلیم کے فروغ اور مقامی…
بلوچستان میں تھانوں کی مضبوطی کے 83 منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ، سست افسران کو شوکاز نوٹس
کوئٹہ، 2 ستمبر 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سیکریٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان نے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی اور خوشحالی میں محکمہ مواصلات و تعمیرات کا کردار نہایت اہم ہے اور اہم نوعیت کے منصوبوں کی تکمیل میں کسی قسم کی سست روی برداشت نہیں…
میرین ڈرائیو گوادر کی خوبصورتی اور شہری سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت
گوادر، 2 ستمبر 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمٰن خان نے میرین ڈرائیو کا دورہ کرکے ساحلی علاقے کی خوبصورتی، شجرکاری، صفائی ستھرائی، شمسی روشنی اور دیگر شہری سہولیات کا جائزہ لیا۔
انہوں نے…
کوئٹہ میں مربوط کچرا انتظام منصوبے کے لیے فنڈز کے اجرا کا جائزہ
کوئٹہ، 2 ستمبر 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سیکریٹری بلدیات و دیہی ترقی عبدالرؤف بلوچ کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مربوط ٹھوس کچرا انتظام منصوبے کے لیے مطلوبہ فنڈز کے اجرا اور صفا کوئٹہ کی پیش رفت کے حوالے سے اجلاس منعقد…
قلات میں مون سون شجرکاری مہم، 5 ہزار پودے تقسیم کیے جائیں گے
قلات، 2 ستمبر 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ضلعی انتظامیہ قلات اور محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام مون سون شجرکاری مہم کے سلسلے میں شجرکاری تقریب ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں محکمہ جنگلات کے دفتر میں منعقد ہوئی، جس میں سرکاری افسران اور محکمہ جنگلات…
حب میں بجلی بحران، ٹریفک حادثات اور تھیلیسیمیا مرکز کے قیام کا معاملہ زیرِ بحث
حب، 2 ستمبر 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ضلع حب کے عمائدین اور نمائندہ وفد نے وائس چیئرمین میونسپل کارپوریشن حب محمد عظیم سیاں کی قیادت میں کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء سے ملاقات کی، جس میں بجلی کے بحران، ٹریفک حادثات، صنعتی اداروں میں…
آواران میں زلزلہ متاثرین کے گھروں اور 6 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج پر پیش رفت کا جائزہ
آواران، 2 ستمبر 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کی زیر صدارت آواران میں زلزلہ متاثرین کے گھروں کی تعمیر اور آواران ترقیاتی پیکیج پر عملدرآمد سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں جاری منصوبوں، مالی پیش رفت اور…
پسنی فشریز آفس کا معائنہ، ماہی گیری اور ساحلی ترقی پر توجہ کی ہدایت
پسنی، 2 ستمبر 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سیکریٹری فشریز اینڈ کوسٹل ڈویلپمنٹ بلوچستان طارق قمر اور ڈائریکٹر جنرل فشریز اینڈ کوسٹل ڈویلپمنٹ بلوچستان عتیق اللہ خان کی ہدایات پر ریسرچ آفیسر نگہت دین نے فشریز آفس پسنی کا دورہ کیا۔
دورے کے…
گوادر میں انٹر اسکول اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کا اعلان
گوادر، 2 ستمبر 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
محکمہ تعلیم گوادر اور میر فٹبال اکیڈمی کے تعاون سے گوادر انٹر اسکول اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کے انعقاد کا اعلان کردیا گیا۔
چیمپئن شپ میں گوادر کے مختلف سرکاری و نجی ہائی اسکولوں کے طلبہ و…
سریاب ریلوے اسٹیشن کا مبینہ چوری شدہ سامان برآمد، تین ملازمین گرفتار
کوئٹہ، 2 ستمبر 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ میں ریلوے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سریاب ریلوے اسٹیشن سے مبینہ طور پر چوری ہونے والا سامان ایک کباڑ کے گودام سے برآمد کرلیا۔
ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران اسٹیشن ماسٹر، اسسٹنٹ…
