Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان میں مختلف واقعات، حادثے میں ایک جاں بحق، 15 زخمی؛ قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل
کوئٹہ، 2 ستمبر 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بدھ کے روز پیش آنے والے واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے، جبکہ مستونگ کے کھڈکوچہ کے مقام پر کشیدہ صورتحال کے باعث کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر…
میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سیاسی دباؤ برداشت کریں گے مگر میرٹ قائم رہے گا، سرفراز بگٹی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 2 ستمبر 2026: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صحت کے شعبے میں اصلاحات، میرٹ اور شفافیت کو بنیادی ترجیحات میں شامل رکھتی ہے اور تقرریوں و تعیناتیوں میں میرٹ پر کسی قسم کا سمجھوتہ…
ایاز صادق کی کوئٹہ میں سرفراز بگٹی اور حکومتی، اپوزیشن ارکان سے ملاقات، بلوچستان کی ترقی پر وفاقی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 2 ستمبر 2026: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چیف منسٹر سیکریٹریٹ کوئٹہ کا دورہ کیا اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی کابینہ کے ارکان اور حکومتی و اپوزیشن ارکان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں…
اسکولوں میں اضافی کلاس رومز کی تعمیر کا منصوبہ، کوئٹہ اور پشین کے 10 اسکولوں کو 12.58 ملین روپے جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 2 ستمبر 2026: پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت اسکولوں میں اضافی کلاس رومز کی تعمیر کے منصوبے پر پیش رفت جاری ہے، جس کے تحت پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ نے کوئٹہ اور پشین کے 10 پی ٹی ایس ایم سیز کو دوسری، تیسری اور چوتھی…
کوئٹہ میں پارکنگز کے ریکارڈ پر سوالات، 135 فعال مقامات کے مقابلے میں صرف 9 رجسٹرڈ ہونے کے دعوے کی…
تحریر: ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی
کوئٹہ: محکمہ لوکل گورنمنٹ اور کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے تحت چلنے والی پارکنگز کے حوالے سے مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور انتظامی معاملات پر سنگین سوالات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع اور شہری حلقوں کی جانب…
بلوچستان کی شاہراہوں پر اگست میں 2,204 حادثات، 2,763 زخمی، 38 جاں بحق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان کے میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹرز (مرک 1122) نے اگست 2026 کی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق گزشتہ ماہ صوبے کی قومی شاہراہوں پر 2,204 ٹریفک حادثات پر فوری طبی امدادی کارروائیاں کی گئیں۔ حادثات…
خضدار میں یوریا کھاد کی طویل بندش، بلیک مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کا الزام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خضدار: خضدار میں یوریا کھاد کی طویل عرصے سے عدم دستیابی نے زمینداروں کو شدید معاشی مشکلات سے دوچار کر دیا ہے، جبکہ پیاز سمیت دیگر اہم فصلوں کا سیزن شروع ہونے والا ہے۔ زمینداروں نے مطالبہ کیا ہے کہ یوریا کھاد کی فراہمی…
کوئٹہ میں غیر رجسٹرڈ بچوں کے فارمولا دودھ کی فروخت کے خلاف کارروائی، دکانیں سیل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، یکم ستمبر: وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ نے غیر رجسٹرڈ اور غیر معیاری بچوں کے فارمولا دودھ کی فروخت کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔
سرکی روڈ …
لورالائی میں مویشی پال افراد کے لیے مفت ویٹرنری موبائل کیمپ کا انعقاد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی، یکم ستمبر: محکمہ لائیو اسٹاک بلوچستان کی ہدایات کی روشنی میں ضلع لورالائی کے دور دراز علاقے سیہاب ندی میں مویشی پال افراد کو ان کی دہلیز پر ویٹرنری سہولیات فراہم کرنے کے لیے موبائل امدادی کیمپ منعقد کیا …
قلات میں 21 ستمبر سے انسداد پولیو مہم شروع ہوگی، 40 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلات، یکم ستمبر: ڈپٹی کمشنر انجینئر عائشہ زہری کی زیر صدارت آئندہ ضلعی پولیو مہم سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں مہم کی تیاریوں، ٹیموں کی تشکیل، نگرانی اور دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس کو بتایا…
