Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

چاغی اور پشین میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں قابل تحسین ہیں، ظہور احمد بلیدی 

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، یکم ستمبر: صوبائی وزیر منصوبہ بندی ظہور احمد بلیدی نے چاغی کے علاقے نوکچہ اور پشین کے زیارت کراس میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی ادارے بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کی …

چیف سیکرٹری بلوچستان کی زیر صدارت کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی سہولیات …

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، یکم ستمبر: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں، انتظامی امور، عوامی سہولیات، قیمتوں کے کنٹرول اور بلدیاتی خدمات کا …

حکومت بلوچستان بنیادی اور معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، یکم ستمبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت صوبے کے عوام کو بنیادی اور معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے، جبکہ ماؤں، بچیوں اور بچوں کی صحت حکومت…

بلوچستان میں ماؤں اور بچوں کی صحت بہتر بنائے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، یکم ستمبر: وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خواتین، ماؤں اور بچوں کی صحت کو بہتر بنائے بغیر حقیقی اور پائیدار ترقی کا خواب شرمندۂ تعبیر نہیں ہو…

بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کامیابی سے جاری ہیں: وزیراعلیٰ بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر ٹارگٹڈ آپریشنز کامیابی سے جاری ہیں، جبکہ دالبندین میں ایک کامیاب کارروائی کے دوران فتنۃ الہندوستان سے وابستہ 12 دہشت گرد مارے گئے۔…

سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیاں قابل تحسین، 21 دہشت گردوں کا خاتمہ ریاستی عزم کا ثبوت ہے: شاہد رند

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، یکم ستمبر: معاون وزیراعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے نوکچہ چاغی اور زیارت کراس پشین میں سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیوں کو قابل تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 21 دہشت گردوں کا خاتمہ…

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشت گرد ہلاک، 6 اہلکار شہید

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں کے دوران 21 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو افسران اور کسٹمز ڈپارٹمنٹ کے ایک سرکاری اہلکار سمیت 6 بہادر سپوت شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے بلوچستان ہائیکورٹ میں نئے سہولت مرکز کا افتتاح کر دیا

کوئٹہ: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے بلوچستان ہائیکورٹ میں نئے قائم کیے گئے سہولت مرکز کا افتتاح کر دیا، جس کا مقصد سائلین اور وکلاء کو عدالتی خدمات ایک ہی مقام پر زیادہ تیز، آسان اور مؤثر انداز میں فراہم کرنا ہے۔ افتتاحی تقریب میں…

حب الیکشن کمیشن کمپلیکس بلوچستان کی خوبصورت اور ماڈل عمارت ہے، شاہ محمد جتوئی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حب، 31 اگست: ممبر الیکشن کمیشن بلوچستان شاہ محمد جتوئی نے کہا ہے کہ حب میں قائم کیا جانے والا ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کمپلیکس بلوچستان میں الیکشن کمیشن کی خوبصورت اور ماڈل عمارت ہے، جس کے قیام سے شہریوں کو انتخابی خدمات…

آواران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی قابل تحسین، چار دہشت گرد ہلاک: مینا مجید

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 31 اگست: صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید نے آواران میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن ردّ الفتنہ 3 کے تحت کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ انٹیلی جنس معلومات اور جدید…