Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب کا عوامی مسائل پر احتجاج سے اظہارِ یکجہتی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حب: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب نے بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے علاوہ گیس اور پانی کی بندش کے خلاف عوامی احتجاج کی مکمل حمایت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حب کے…

حب میں گیس، بجلی اور پانی کے بحران پر احتجاج کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حب: بلوچستان کے اہم صنعتی و تجارتی شہر حب اور اس کے مختلف علاقوں میں گیس، بجلی اور پانی کے سنگین بحران اور طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف نیشنل پارٹی نے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ …

تمپ میں نادرا مسائل کے حل کے لیے آج عوامی کھلی کچہری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تمپ: ضلعی انتظامیہ تمپ اور نادرا دفتر تمپ کے زیر اہتمام شہریوں کے شناختی دستاویزات اور دیگر نادرا سے متعلق مسائل کے حل کے لیے آج پیر کو عوامی کھلی کچہری منعقد کی جائے گی۔ کھلی کچہری صبح 11 بجے نادرا دفتر تمپ میں…

بلوچستان کے محکموں کی دو سالہ کارکردگی کا جائزہ، چیف سیکرٹری کی شفافیت اور ڈیجیٹل خدمات تیز کرنے کی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف صوبائی محکموں نے گزشتہ دو سال کی کارکردگی، اصلاحات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں محکمہ صحت، صنعت، اسکولوں، مواصلات و…

آواران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، وزیراعلیٰ اور صوبائی حکام کا خراج تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، معاون وزیراعلیٰ برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند اور معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے آواران میں آپریشن ردّ الفتنہ کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو سراہا ہے۔…

موسیٰ خیل میں زرعی ادویات اور کھاد ڈیلروں کا معائنہ، گرانفروشی اور جعلی ادویات کے خلاف سخت کارروائی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ موسیٰ خیل: محکمہ زراعت کے حکام نے موسیٰ خیل بازار میں زرعی ادویات کی دکانوں اور کھاد ڈیلروں کے مراکز کا اچانک معائنہ کرتے ہوئے قیمتوں، معیار اور قانونی ضوابط پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع شمس…

موسیٰ خیل: ضلعی انتظامیہ کا یونین کونسل سلئی کا دورہ، عوامی مسائل کے فوری حل کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ موسیٰ خیل: ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل عبدالرزاق خجک اور ایس پی کلیم اللہ کاکڑ نے یونین کونسل سلئی کا تفصیلی دورہ کیا اور مقامی عوام، قبائلی عمائدین اور دیگر افراد سے ملاقات کی۔ دورے کے دوران مقامی باشندوں نے تعلیمی…

بلوچستان ہائی کورٹ میں نئے سہولت مرکز کا افتتاح آج، چیف جسٹس پاکستان تقریب میں شرکت کریں گے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ میں نئے قائم کردہ سہولت مرکز کی افتتاحی تقریب آج پیر کو منعقد ہوگی، جس میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سہولت مرکز کا افتتاح کریں گے۔ تقریب صبح ساڑھے دس بجے…

ہرنائی فٹبال ٹورنامنٹ: لورالائی کلب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کرلی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ہرنائی: ضلع ہرنائی میں کھیلوں کی سرگرمیاں ایک بار پھر عروج پر پہنچ گئیں جہاں آریانہ فٹبال کلب کے زیر اہتمام چیئرمین سید عطاء اللہ شاہ چار ضلعی فٹبال ٹورنامنٹ کا سنسنی خیز مقابلہ منعقد ہوا۔ میچ کے مہمان خصوصی ڈپٹی…

جنوبی بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، دو کمسن لڑکیاں خودکش حملے سے بچا لی گئیں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: جنوبی بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر اہم کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے منسلک مسلح نیٹ ورک کی جانب سے مبینہ طور پر خودکش حملوں کے لیے تیار کی گئی دو کمسن لڑکیوں کو…