Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
تفتان میں ہزاروں تجارتی گاڑیاں بے کار کھڑی، سرحدی تجارت شدید متاثر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: تفتان میں ہزاروں تجارتی گاڑیوں کے طویل قیام کے باعث سرحدی تجارت اور کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ٹرانسپورٹرز کے مطابق کوئٹہ سے تفتان تک تجارتی روٹ پر گاڑیوں کی نقل و حرکت میں…
وزیر صحت بلوچستان کا سرکاری ہسپتالوں میں ڈیجیٹل حاضری پر سخت عمل درآمد کا حکم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کی زیر صدارت کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے تمام سرکاری ہسپتالوں اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کے انسانی وسائل کی اے آئی فرمز کے ذریعے ریکارڈ کی جانے والی حاضری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں…
پسنی کے سرکاری بوائز ہائی اسکول مستانی ریک بازار کا تعلیمی جائزہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پسنی، 29 اگست: صوبائی حکومت کی تعلیم دوست پالیسی کے تحت ضلع گوادر کے تعلیمی اداروں میں تدریسی معیار، بنیادی سہولیات اور تعلیمی ماحول کی بہتری کے لیے اقدامات جاری ہیں۔
اسی سلسلے میں ڈسٹرکٹ…
کمک پروگرام کے تحت 97 معذور افراد میں ٹرائی سائیکلوں کی تقسیم، جامع بلوچستان کی جانب اہم قدم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کے وژن اور خصوصی ہدایات، جبکہ پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود حاجی ولی محمد نورزئی کی رہنمائی میں محکمہ سماجی بہبود بلوچستان کی جانب سے معذور افراد کی فلاح…
کوہلو میں ہیپاٹائٹس سے بچاؤ اور آگاہی کے لیے واک
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوہلو، 29 اگست: ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کوہلو ڈاکٹر خالد مری کی سربراہی میں ہیپاٹائٹس سے آگاہی، بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔
واک ڈسٹرکٹ پریس کلب سے شروع ہو کر ختم نبوت چوک تک…
گوادر میں پانی کی فراہمی کا جائزہ، سوڈ اور شادی کور ڈیم سے روزانہ 35 لاکھ گیلن پانی فراہم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر، 29 اگست: ادارہ ترقیات گوادر کے ڈائریکٹر جنرل معین الرحمٰن خان کی زیر صدارت واٹر سیکشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر میں پانی کی فراہمی، دستیاب ذخائر اور مستقبل کی ضروریات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس کو…
بارکھان: رکھنی میں زخمیوں کو بروقت طبی امداد نہ ملنے کی شکایت، انکوائری کا حکم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بارکھان، 29 اگست: سب تحصیل بغاؤ میں گزشتہ شب دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں رمیانی برادری کے دو افراد زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طبی امداد کے لیے بنیادی مرکز صحت رکھنی منتقل کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق زخمیوں کی…
کمشنر لسبیلہ ڈویژن کا ددر زنک اور سیسہ منصوبے کی سائٹ کا دورہ، سیکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کنراج، 28 اگست: کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء نے انتظامی افسران کے ہمراہ تحصیل کنراج میں ددر منصوبے کی سائٹ کا دورہ کیا، جہاں منصوبے کے حکام اور چینی انتظامیہ نے وفد کا استقبال کیا۔
دورے کے دوران چیئرمین ددر منصوبہ…
وزیراعلیٰ بلوچستان کا حسن اسد علوی کی قابلِ تحسین خدمات کے اعتراف میں تعریفی خط دینے کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 28 اگست 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سے تبادلہ ہونے والے سینئر پولیس افسر اور ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز حسن اسد علوی کی قابلِ تحسین خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے لیے تعریفی خط دینے کا اعلان کیا…
مستونگ میں نجی جائیداد دہشت گردی کے لیے استعمال ہوئی تو مالکان سہولت کار تصور ہوں گے، وزیراعلیٰ…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 28 اگست 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مستونگ میں اگر انگور کے باغات سے صوبائی وزیر داخلہ یا سیکیورٹی فورسز پر حملہ ہوتا ہے تو جائیداد کے مالکان جرم سے بری الذمہ نہیں ہوں گے بلکہ انہیں…
