Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

حاجی علی مدد جتک کی رہائش گاہ پر عظیم الشان کھلی کچہری، عوام کا جمِ غفیر

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 28 اگست: صوبائی وزیر و رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک کی رہائش گاہ پر منعقدہ کھلی کچہری میں حلقہ انتخاب سمیت مختلف علاقوں سے شہریوں، قبائلی عمائدین، سیاسی و سماجی شخصیات اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی…

خالق آباد منگچر میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ عقیدت و احترام سے منایا گیا

خالق آباد منگچر(نامہ نگار)ملک بھر کی طرح خالق آباد منگچر میں بھی جشنِ عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام، مذہبی جوش و جذبے اور بھرپور انداز میں منایا گیا۔ اس سلسلے میں جامعہ مسجد غوثیہ کلی غوث آباد سے ایک عظیم الشان جلوس نکالا گیا، جس…

گوادر میں چینی کرنسی کو پاکستانی روپے میں براہِ راست تبدیل کرنے کا نظام شروع

عسکر انٹرنیشنل گوادر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): گوادر ساؤتھ فری زون اور گوادر نارتھ فری زون میں کام کرنے والی تمام کمپنیوں نے تجارتی اور کاروباری سرگرمیوں کے لیے چینی کرنسی رینمنبی کو پاکستانی روپے میں براہِ راست تبدیل کرنے کا عمل…

نوشکی پولیس کی بروقت کارروائی، گن پوائنٹ پر چھینی گئی گاڑی برآمد

نوشکی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): نوشکی پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے کلی آسایان کے قریب گن پوائنٹ پر چھینی گئی گاڑی برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سمیع اللہ نامی شہری سے اسلحے کے زور پر گاڑی چھینی اور موقع سے…

ڈھاڈر گرڈ اسٹیشن کی بجلی 29 اگست کو پانچ گھنٹے بند رہے گی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اعلامیے کے مطابق 132 کلو وولٹ ڈھاڈر گرڈ اسٹیشن کی بجلی 29 اگست کو صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند رہے گی۔ اعلامیے کے مطابق گرڈ اسٹیشن کے اندر ہنگامی مرمتی…

فرائض میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، شیر زمان خلجی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سبی: زونل کمانڈر بلوچستان کانسٹیبلری سیوی زون شیر زمان خلجی نے کہا ہے کہ فرائض کی انجام دہی میں غفلت، لاپرواہی اور کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، جبکہ محکمانہ نظم و ضبط کی خلاف ورزی کرنے والے…

استا محمد میں موٹر سائیکل چھیننے کی واردات، مزاحمت پر شہری شدید زخمی

استا محمد، 27 اگست 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ: ضلع استا محمد میں امن و امان کی صورتحال بدستور تشویشناک ہے، جہاں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافے سے شہریوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ گزشتہ روز صبح سویرے صدر پولیس تھانے کی…

دہشت گردی میں معاونت کے الزام میں 9 خواتین اشتہاری قرار، گرفتاری میں معاونت کیلئے انعام مقرر

کوئٹہ، 26 اگست 2026 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے دہشت گردی میں معاونت اور دہشت گرد عناصر کے ساتھ مبینہ طور پر سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں 9 خواتین کو اشتہاری قرار دے کر ان کی…

کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق

کوئٹہ، 27 اگست 2026 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ پر ایک خطرناک ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ ایئرپورٹ روڈ پر پیش آیا، تاہم جاں بحق افراد کی شناخت اور حادثے کی وجوہات سے متعلق مزید…

موسیٰ خیل میں طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف عوامی احتجاج، فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

موسیٰ خیل، 27 اگست 2026 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ضلع موسیٰ خیل میں بجلی کی طویل اور شدید لوڈشیڈنگ کے خلاف عوامی تشویش میں اضافہ ہوگیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ انہیں 24 گھنٹوں میں مبینہ طور پر صرف دو گھنٹے بجلی فراہم کی جا رہی ہے، جبکہ باقی…