Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
سوراب کے قریب مسلح افراد کی مبینہ کارروائی، تاجر کی بلٹ پروف گاڑی چھین لی گئی
کوئٹہ، 27 اگست 2026 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر سوراب کے قریب مبینہ طور پر مسلح افراد نے کراچی سے کوئٹہ آنے والے ایک تاجر کی بلٹ پروف گاڑی چھین لی۔
ذرائع کے مطابق تاجر اپنی گاڑی میں کراچی سے کوئٹہ کی جانب سفر کر…
جامع مسجد گنبد والی سبی میں جشن عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں پروقار محفلِ نعت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سبی: جشن عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں جامع مسجد گنبد والی میں ایک پروقار اور روح پرور محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا، جس میں اہلیانِ محلہ سمیت شہر بھر سے سینکڑوں عاشقانِ رسول ﷺ نے شرکت کی۔
محفل کے دوران فضا درود و…
منگی ڈیم دہشت گرد حملہ: تحقیقاتی کمیشن کی کھلی عدالت میں سماعت، پولیس رپورٹ ریکارڈ کا حصہ بن گئی
کوئٹہ، 27 اگست 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ: منگی ڈیم دہشت گرد حملے کی تحقیقات کے لیے قائم کمیشن نے جسٹس محمد عامر نواز رانا کی زیر نگرانی کھلی عدالت میں سماعت کی۔ سماعت کے دوران آئی جی بلوچستان محمد طاہر اور اے آئی جی لیگل کمیشن کے روبرو…
وندر میں دعوتِ اسلامی کا عظیم الشان مرکزی جلوس
وندر(رپورٹ/محمد رمضان لاسی)وندر میں دعوتِ اسلامی کا عظیم الشان مرکزی جلوس، عشقِ رسول ﷺ سے شہر کی فضائیں گونج اٹھیں۔ جامع مسجد فیضانِ مدینہ سے نکلا مرکزی جلوس وندر پل تک پہنچا، ڈام بندر سمیت مختلف علاقوں کی ریلیاں جلوس میں ضم؛ سیاسی و سماجی…
ڈپٹی کمشنر کچھی کی کھلی کچہری، عوام نے مسائل کے انبار لگا دیے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ڈھاڈر: ڈپٹی کمشنر کچھی ممتاز کھیتران نے کہا ہے کہ ضلع کچھی کے تمام علاقوں کو یکساں اہمیت حاصل ہے اور کھلی کچہری میں عوام کی جانب سے نشاندہی کیے گئے مسائل کے فوری حل کے لیے تمام محکموں اور اداروں کے باہمی تعاون کو یقینی…
بیلہ میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبے، عملی پیش رفت صفر ہونے پر سوالات
بیلہ — نمائندہ خصوصی
لسبیلہ کے مختلف علاقوں میں کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں پر عملی پیش رفت نہ ہونے کے معاملے نے عوامی سطح پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ دستیاب تفصیلات کے مطابق لسبیلہ کے لیے مجموعی طور پر 270.875 ملین روپے…
دادو میں زرعی پانی کی قلت کے خلاف آبادگاروں کا احتجاج، فصلیں خشک ہونے کا خدشہ
دادو — قربان کھوسو
دادو میں زرعی پانی کی قلت کے خلاف مختلف شاخوں کے آبادگاروں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے محکمہ آبپاشی سے پانی کی منصفانہ تقسیم اور فوری فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔
پھکا شاخ، خدا آباد، پپری اور بکراڑی شاخ کے آبادگاروں نے…
سردار کوہیار خان ڈومکی کی خصوصی فنڈز سے ہاکی اسٹیڈیم مکمل، نوجوانوں کے لیے کھیلوں کی نئی سہولت فراہم
سیوی //صوبائی وزیر انڈسٹریز اینڈ کامرس بلوچستان چیف سردار کوہیار خان ڈومکی کی خصوصی فنڈز سے ہاکی اسٹیڈیم کا کام مکمل کرلیا گیا۔ اس منصوبے سے علاقے کے نوجوانوں کو کھیلوں کی بہتر اور معیاری سہولیات میسر آئیں گی۔
اس موقع پر صوبائی وزیر…
جیکب آباد: اختر چانڈیو قتل کیس میں اہم پیش رفت، دو ملزمان گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جیکب آباد: تین روز قبل کار میں فائرنگ کرکے قتل کیے جانے والے اختر چانڈیو کے قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پولیس نے دو مرکزی ملزمان کی گرفتاری ظاہر کرتے ہوئے واردات میں استعمال ہونے والا پستول…
دکی: کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے تین کان کن جاں بحق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
دکی: بلوچستان کے ضلع دکی میں مقامی کوئلہ کان کے معراج کول ایریا میں کان کے اندر گیس بھر جانے کے باعث تین کان کن جاں بحق ہوگئے۔
حادثے کے بعد امدادی کارروائی کرتے ہوئے جاں بحق کان کنوں کی لاشیں…
