Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوہلو میں پک اپ گاڑی الٹنے سے 18 سے زائد افراد زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوہلو: ضلع کوہلو کے علاقے لاسےزئی میں ایک پک اپ گاڑی الٹنے کے نتیجے میں 18 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کوہلو منتقل کیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔…
مچھ میں پانی کی قلت، بوسیدہ پائپ لائن اور ناقص نکاسی آب کے نظام کی فوری اصلاح کا مطالبہ
مچھ///نامہ نگار/// مچھ کے مختلف علاقوں، بالخصوص کلی سمالانی کالونی اور سمالانی کالج کے اطراف، گزشتہ کئی ہفتوں سے پانی کی قلت کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق مچھ میں پانی کی فراہمی کا موجودہ نظام کئی دہائیاں…
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کا کامیاب دورہ امریکہ مکمل، وطن واپس پہنچ گئے
کوئٹہ، 27 اگست 2026 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل امریکہ کا کامیاب سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔ دورہ امریکہ کے دوران انہوں نے اقوام متحدہ کے صدر دفتر نیویارک میں نوجوانوں اور مصنوعی ذہانت سے متعلق عالمی…
سبی اور گردونواح میں عید میلادالنبی ﷺ کے عظیم الشان جلوس، سیکیورٹی کے مؤثر انتظامات
سبی (عباس چشتی کی رپورٹ): عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں سبی اور گردونواح کے علاقوں لہڑی، تریہڑ، تلی، خجک اور بختیارآباد میں عظیم الشان جلوس نکالے گئے، جبکہ سبی شہر میں مرکزی جلوس میلاد چوک سے برآمد ہوا۔ عاشقانِ رسول ﷺ نے بڑی تعداد میں شرکت…
خانی بابا تا زیارت تا سنجاوی شاہراہ کا افتتاح، 14.46 ارب روپے کی لاگت سے منصوبہ مکمل کیا جا رہا ہے
زیارت/سنجاوی، 26 اگست 2026 — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
صوبائی وزیر کموڈیٹی منیجمنٹ ڈیپارٹمنٹ و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دمڑ نے خانی بابا تا زیارت تا سنجاوی شاہراہ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ 14.46 ارب روپے کی خطیر لاگت سے…
کوئٹہ–کراچی شاہراہ مکمل طور پر کلیئر، ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ–کراچی قومی شاہراہ اس وقت مکمل طور پر کلیئر ہے اور دونوں جانب ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔ شاہراہ پر آمدورفت میں کسی قسم کی رکاوٹ کی اطلاع نہیں ہے، جبکہ مسافر گاڑیاں معمول کے مطابق اپنی منزل کی جانب سفر کر…
بلوچستان بھر میں عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منائی گئی، جلوس پُرامن…
کوئٹہ، گوادر، جعفرآباد، ڈیرہ بگٹی، سوئی، زین لوٹی، سبی، بختیارآباد، خضدار، بارکھان، رکھنی، اُستا محمد، تربت — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بلوچستان بھر میں 12 ربیع الاول، عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے، عقیدت و احترام اور پُرامن ماحول میں…
خضدار کے سرکاری کوارٹرز میں مبینہ بے ضابطگیاں، مستحق ملازمین انصاف کے منتظر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خضدار: ضلع خضدار میں سرکاری ملازمین کے لیے تعمیر کیے گئے رہائشی کوارٹرز کی الاٹمنٹ، منسوخی اور قبضے کے حوالے سے مبینہ بے ضابطگیوں کی شکایات سامنے آئی ہیں، جس کے باعث مستحق اور کم آمدن والے سرکاری ملازمین میں تشویش…
ضلع جعفرآباد میں عید میلاد النبی ﷺ کے شاندار جلوس، ہزاروں افراد کی شرکت
جعفرآباد ( عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): جشن عید میلاد النبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے سلسلے میں ضلع جعفرآباد کے مختلف علاقوں میں شاندار ریلیاں اور جلوس نکالے گئے، جن میں ہزاروں عاشقانِ رسول ﷺ نے مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ شرکت کی۔…
ربیع الاول پر بلوچستان بھر میں فول پروف سیکیورٹی، میلاد النبی ﷺ کے جلوس پُرامن اختتام پذیر
کوئٹہ، 26 اگست: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی خصوصی ہدایات پر 12 ربیع الاول کے موقع پر کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں امن و امان برقرار رکھنے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے جامع اور…
