Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کا عظیم الشان جلوس ڈھاڈر سے برآمد

رپورٹ: ڈسٹرکٹ بیورو چیف کچھی بولان، حاجی نوروز خان ایری ڈھاڈر: جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں انوار باہو ڈھاڈر سے ایک عظیم الشان جلوس برآمد ہوا، جس میں عاشقانِ رسول ﷺ، علماء و مشائخ، ساداتِ کرام اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔…

وزیراعلیٰ بلوچستان اور صوبائی وزیر کا عید میلاد النبی ﷺ پر امت مسلمہ کو مبارکباد

کوئٹہ: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر امت مسلمہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضور اکرم ﷺ کی دنیا میں تشریف آوری پوری انسانیت کے لیے رحمت، ہدایت اور نور کا پیغام ہے۔…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا پمز سانحے پر اظہار افسوس، متاثرہ خاندانوں سے اظہار یکجہتی

کوئٹہ: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں پیش آنے والے المناک سانحے میں معصوم نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں…

مستونگ میں جشن عید میلاد النبی ﷺ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

مستونگ: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مستونگ میں جشن عید میلاد النبی ﷺ مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی جلوس مدینہ جامع مسجد سے برآمد ہوا، جس میں ہزاروں عاشقانِ رسول ﷺ نے شرکت کی۔ مرکزی جلوس اپنے…

نواب اکبر خان بگٹی کی 20ویں برسی آج منائی جائے گی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بلوچستان کے سابق گورنر اور وزیرِاعلیٰ نواب اکبر خان بگٹی کی 20ویں برسی آج 26 اگست کو بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ مختلف سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے ان کی سیاسی جدوجہد اور بلوچستان کے حقوق کے…

حب میں طویل لوڈشیڈنگ، شہریوں کو شدید مشکلات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حب شہر اور گردونواح میں طویل اور غیر اعلانیہ بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ شدید گرمی کے دوران بار بار بجلی کی بندش سے گھریلو صارفین، کاروباری افراد، طلبہ اور دیگر شہری متاثر ہورہے ہیں۔…

کندھ کوٹ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے متاثر، کئی علاقوں میں فراہمی معطل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کندھ کوٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سوئی سے کراچی جانے والی 36 انچ قطر کی مرکزی گیس پائپ لائن کو مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد کے ذریعے نقصان پہنچایا گیا، جس کے باعث کئی علاقوں میں گیس کی فراہمی متاثر ہوئی۔ ذرائع…

خوشحال خان کاکڑ کا پشتون سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مشترکہ جدوجہد پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلعہ سیف اللہ: پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ پشتونخوا وطن کی تمام سیاسی، جمہوری اور مذہبی جماعتیں اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے عوام مشترکہ ایجنڈے کے تحت متحد ہو کر جدوجہد کا…

قلات میں عوامی مسائل کے حل پر توجہ، غیر حاضر افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلات: ڈپٹی کمشنر قلات انجینئر عائشہ زہری نے انتظامی عہدے کا چارج سنبھالتے ہی عوامی مسائل کے فوری حل اور سرکاری محکموں کی کارکردگی بہتر بنانے پر خصوصی توجہ مرکوز کردی ہے۔ ڈپٹی کمشنر سے مختلف قبائلی عمائدین، شہریوں…

پشتونخوا میپ کے صوبائی صدر کے بیان کی مذمت، نیشنل پارٹی کا قومی یکجہتی پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نیشنل پارٹی کوئٹہ کے ترجمان نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہا کہ نیشنل پارٹی ایک جمہوری سیاسی جماعت ہے جو اجتماعی…