Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
رائز بلوچستان منصوبہ، دشت میں تعارفی ورکشاپ؛ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت، 25 اگست: حکومتِ بلوچستان اور بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام کے تعاون سے کونسل فار کمیونٹی ڈویلپمنٹ کیچ کے زیر اہتمام رائز بلوچستان منصوبے کے حوالے سے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول دشت کنچتی میں تعارفی ورکشاپ…
نصیرآباد میں 12 ربیع الاول پر عظیم الشان ریلی اور مرکزی اجتماع کا فیصلہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد، 25 اگست: جمعیت علماء پاکستان امام نورانی نصیرآباد کے زیر اہتمام مولانا عبدالحکیم انقلابی کی زیر صدارت اجلاس میں 12 ربیع الاول کو جشن میلاد النبی ﷺ بھرپور عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کے انتظامات…
میر محمد صادق عمرانی اور میر محمد بلال عمرانی کی عید میلاد النبی ﷺ پر عالم اسلام کو مبارکباد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ڈیرہ مراد جمالی، 25 اگست: صوبائی وزیر آب پاشی و پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میر محمد صادق عمرانی اور چیئرمین مارکیٹ کمیٹی و پاکستان پیپلز پارٹی نصیرآباد ڈویژن کے صدر میر محمد بلال خان عمرانی نے عالم…
بلوچستان بیوروکریسی میں اہم ردوبدل، چار گریڈ 20 افسران کے تبادلے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 25 اگست: حکومت بلوچستان کے محکمہ خدمات و عمومی انتظامیہ نے اہم انتظامی ردوبدل کرتے ہوئے گریڈ 20 کے چار افسران کے تبادلے اور تقرریاں کردی ہیں، جن کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
جاری نوٹیفکیشن…
بی ٹیوٹا کے نئے سربراہ کا عہدہ سنبھالتے ہی گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کوئٹہ کا دورہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 25 اگست: کیپٹن (ر) عبد الکبیر زرکون نے بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد باقاعدہ کام شروع کردیا۔
انہوں نے عہدہ سنبھالتے ہی گورنمنٹ کالج آف…
زیارت میں تعلیمی امور کا جائزہ، اساتذہ کی حاضری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈپٹی کمشنر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
زیارت، 25 اگست: ڈپٹی کمشنر عبدالقدوس اچکزئی نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین بالخصوص اساتذہ کی حاضری اور کارکردگی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
انہوں نے یہ بات ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے…
موسیٰ خیل میں غیر حاضر تعلیمی ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
موسیٰ خیل، 25 اگست: ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خان خجک نے سرکاری تعلیمی اداروں میں غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی اور قواعد کے مطابق تنخواہوں سے کٹوتی کا حکم دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تعلیمی شعبے میں غفلت اور…
عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس کے لیے سوئی میں فول پروف سیکیورٹی پلان، انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ڈیرہ بگٹی : اسسٹنٹ کمشنر سوئی سید منصور علی شاہ کی زیرِ صدارت 12 ربیع الاول، جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی اور انتظامی ترتیبات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں دعوتِ اسلامی، تحریک لبیک،…
زیارت میں غیر حاضر ڈاکٹرز اور عملے کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
زیارت: ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی کی زیرِ صدارت ضلعی صحت کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں محکمہ صحت کی کارکردگی اور طبی سہولیات کی بہتری سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔
اجلاس میں کنٹریکٹ ڈاکٹرز کی…
گوادر میں سی پیک منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کی تیاری، نئے صحت و ماہی گیری منصوبوں پر غور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد/گوادر: پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت گوادر میں مکمل، زیرِ تکمیل اور مستقبل کے منصوبوں کو عملی شکل دینے کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ کے نویں اجلاس کی تیاریوں کے سلسلے میں اسلام آباد میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔…
