Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
مچھ کول فیلڈ میں کان کنوں کے تحفظ کے لیے مائن سیفٹی ورکشاپ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مچھ: انسپکٹریٹ آف مائنز مچھ میں کان کنوں کے تحفظ اور مائن سیفٹی قوانین کے مؤثر نفاذ کے حوالے سے مائن مالکان، منیجرز، مائن سرداروں، ریزنگ کنٹریکٹرز اور دیگر متعلقہ افراد کے لیے تربیتی ورکشاپ منعقد کی گئی۔
ورکشاپ…
دکی میں غیر حاضر عملے کے خلاف کارروائی، بند اسکول فعال بنانے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
دکی: ڈپٹی کمشنر دکی فضل الرحمن کبدانی کی زیرِ صدارت ضلعی تعلیمی گروپ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سرکاری تعلیمی اداروں کی صورتحال، تدریسی و غیر تدریسی عملے کی حاضری، بند اسکولوں، فیلڈ نگرانی اور خالی آسامیوں کا جائزہ…
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوسوں کے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 12 ربیع الاول، عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر جلوسوں، مذہبی اجتماعات اور محافل کے پرامن انعقاد کے لیے انتظامی و سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کا سلسلہ جاری ہے۔
سوئی میں اسسٹنٹ…
کوئٹہ میں 31 اگست سے پولیو مہم، اسکولوں اور مدارس میں خصوصی انتظامات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ایسٹ مہر اللہ بادینی کی زیرِ صدارت 31 اگست سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے حوالے سے ضلعی تعلیمی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں سرکاری و نجی اسکولوں اور مدارس میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ…
جھالاوان میڈیکل کالج خضدار کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کا فیصلہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خضدار: کمشنر خضدار ڈویژن قادر بخش پرکانی سے جھالاوان میڈیکل کالج خضدار کے پرنسپل ڈاکٹر ارشاد احمد کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، جس میں کالج کی تعلیمی کارکردگی، جاری پیش رفت اور طلبہ کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ…
بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی سخت، عوامی مفاد کو ترجیح دینے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خضدار: کمشنر خضدار ڈویژن قادر بخش پرکانی کی زیرِ صدارت صوبائی ترقیاتی پروگرام کے سال 2025 اور 2026 سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں خضدار ڈویژن کے مختلف محکموں کے سربراہان اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
اجلاس…
بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں شفاف بھرتیاں مکمل، ٹیکس نظام مزید مؤثر بنانے کا عزم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کے میرٹ پر مبنی وژن کے تحت بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں ٹیکس انسپکٹرز، ٹیکس آڈیٹرز، سروےئرز اور آئی ٹی افسران کی بھرتی کا عمل مکمل کر لیا گیا۔
صوبائی وزیر خزانہ میر…
بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں 19 افسران کی میرٹ پر بھرتی، سیاسی مداخلت نہ ہونے کا دعویٰ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے سرکاری ملازمتوں میں شفافیت، میرٹ اور مساوی مواقع یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں، جبکہ بلوچستان ریونیو…
بلوچستان میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کی زیرِ صدارت بلوچستان میں جاری وفاقی ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان، چیف…
12 ربیع الاول پر بلوچستان حکومت کا امن، اخوت اور سیرتِ طیبہ پر عمل کا پیغام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: صوبائی وزیر میر ظہور بلیدی نے 12 ربیع الاول، عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر پوری امتِ مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت پوری انسانیت کے لیے اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت…
