Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

12 ربیع الاول پر بلوچستان حکومت کا امن، اخوت اور سیرتِ طیبہ پر عمل کا پیغام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: صوبائی وزیر میر ظہور بلیدی نے 12 ربیع الاول، عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر پوری امتِ مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت پوری انسانیت کے لیے اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت…

عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس کے لیے بلوچستان میں فول پروف سیکیورٹی، انتظامات کا جائزہ 

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی خصوصی ہدایت پر معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے اہلِ سنت کے جید علمائے کرام اور عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس کے منتظمین سے ملاقات کی، جس …

جامعہ بلوچستان کوئٹہ اور تمام ذیلی کیمپس 26 اگست کو عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر بند رہیں گے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جامعہ بلوچستان کوئٹہ اور اس کے تمام ذیلی کیمپس بدھ، 26 اگست 2026 کو عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر بند رہیں گے۔ جامعہ انتظامیہ کے مطابق تعطیل کے باعث یونیورسٹی اور اس کے تمام ذیلی کیمپس میں تدریسی و انتظامی…

قلات کے قریب مسلح افراد کی ٹرکوں کے قافلے پر فائرنگ، 6 گاڑیوں کو نقصان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلات: قلات کے قریب مسلح افراد نے ٹرکوں کے ایک قافلے پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 6 ٹرکوں کو نقصان پہنچا۔ ٹرانسپورٹرز کے ذرائع کے مطابق حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز فوری طور پر موقع پر پہنچ…

ایبٹ آباد میں ملاوٹ شدہ بیسن کے خلاف کارروائی، فوڈ اتھارٹی نے بھاری مقدار تحویل میں لے لی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ایبٹ آباد: خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ایبٹ آباد میں کارروائی کرتے ہوئے غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ بیسن کا ذخیرہ برآمد کرکے تحویل میں لے لیا۔ فوڈ سیفٹی ٹیم نے کارروائی کے دوران ایک مقام…

بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں 19 افسران کی میرٹ پر تعیناتی مکمل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعے 19 افسران کی میرٹ پر بھرتی کا عمل مکمل کر لیا گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمتوں میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانا…

سرانان میں مزدوروں پر فائرنگ کی مذمت، دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کا اظہار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 24 اگست: سینئر صوبائی وزیر ظہور احمد بلیدی اور صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے ضلع پشین کے علاقے سرانان بازار میں نہتے محنت کش مزدوروں پر فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے…

منگی ڈیم حملہ: انکوائری کمیشن نے پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 24 اگست: ضلع زیارت کے منگی ڈیم میں پیش آنے والے دہشت گرد حملے کی تحقیقات کے لیے قائم کمیشن آف انکوائری نے آئی جی پولیس بلوچستان کی جانب سے پیش کردہ جامع رپورٹ کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر نئی…

بلیدہ گرلز ڈگری کالج کے لیے 43 نئی آسامیوں کی منظوری، اعلیٰ تعلیم کے مواقع میں اضافہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تربت/بلیدہ: صوبائی وزیر میر ظہور احمد بلیدی کی خصوصی کوششوں سے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں قائم بی بی آسیہ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کے لیے 43 نئی آسامیوں کی منظوری کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ محکمہ خزانہ بلوچستان نے کالج کے…

حکومت کے ترقیاتی اقدامات عوام تک مؤثر انداز میں پہنچانے پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ میر لیاقت علی لہڑی نے سیکرٹری اطلاعات حکومت بلوچستان عمران خان سے ملاقات کی، جس میں صوبے میں جاری حکومتی اقدامات، ترقیاتی سرگرمیوں، عوامی مسائل اور باہمی دلچسپی کے امور پر…