Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
سرانان میں مزدوروں کے قتل پر صوبائی وزیر صادق عمرانی کا اظہار افسوس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 24 اگست: بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن اور پارلیمانی لیڈر میر محمد صادق عمرانی نے پشین کے علاقے سرانان بازار میں سڑک کی تعمیر میں مصروف چار مزدوروں کے بہیمانہ قتل…
میئر تربت کا دشتی بازار اسکول کا دورہ، چاردیواری اور نئی کلاس رومز کی تعمیر کی یقین دہانی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت، 24 اگست: میونسپل کارپوریشن تربت کے میئر بلخ شیر قاضی نے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول دشتی بازار کا دورہ کیا، جہاں اساتذہ اور اسٹاف نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر اے ڈی اے او تربت ماسٹر محمد اقبال…
قلعہ سیف اللہ کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اورنگزیب خان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلعہ سیف اللہ، 24 اگست: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اورنگزیب خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی انجام دہی شروع کر دی۔ انہوں نے اپنے دفتر پہنچ کر انتظامی امور کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران و عملے سے ملاقات کی۔
اس…
بیلہ میں روڈ سیفٹی، ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بیلہ، 24 اگست: اسسٹنٹ کمشنر بیلہ نصیب اللہ بڑیچ سے ڈی ایس پی موٹروے پولیس بیلہ حامد حسن جعفر نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…
پشین میں مزدوروں کے قتل کی مذمت، ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں نہتے مزدوروں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانے پر زور دیا ہے۔
گورنر بلوچستان نے کہا کہ مزدور اپنی…
سوراب میں سنیپ چیکنگ سخت، غیرقانونی ڈارک شیشوں کے خلاف کارروائی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سوراب: ایس پی سوراب خورشید احمد بلوچ کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے اور مشکوک سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے سنیپ چیکنگ کا سلسلہ مزید مؤثر کر دیا گیا ہے۔
ڈی ایس پی بلاول بلوچ، ایس ایچ…
اواران میں تعلیمی اداروں کو بسیں اور سولر سسٹم فراہم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
آواران: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور رکن صوبائی اسمبلی خیر جان بلوچ کی کوششوں سے ضلع آواران میں تعلیمی سہولیات کی بہتری کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق ماڈل ہائی اسکول آواران،…
پشین سرانان میں سڑک تعمیر کرنے والے مزدوروں پر فائرنگ، پانچ جاں بحق، ایک شدید زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشین کے علاقے سرانان سلیمان زئی میں ڈبل روڈ کی تعمیر میں مصروف مزدوروں اور تعمیراتی مشینری پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں پانچ مزدور جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق حملہ…
پنجگور میں ٹریفک حادثہ، پانچ افراد جاں بحق، واقعے کی تحقیقات شروع
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پنجگور میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق حادثہ پنجگور کے علاقے میں پیش آیا، تاہم ابتدائی اطلاعات میں حادثے کی نوعیت اور وجوہات کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں…
واشک میں تیز رفتار زامیاد الٹ گئی، تین افراد جاں بحق، تین زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
واشک کے علاقے شمشی میں تیز رفتاری کے باعث زامیاد گاڑی الٹنے سے تین افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار افراد کھجوروں کی پیکنگ کے لیے جا رہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر…
