Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
سوراب، گدر بازار میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سوراب کے علاقے گدر بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق آج دوپہر 12 بج کر 5 منٹ پر گدر بازار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے عزیز محمد ولد شفیع محمد، قوم سمالانی، ساکن…
بلوچستان محفوظ شہر نظام کی مؤثر نگرانی، 138 چوری شدہ گاڑیوں کی نشاندہی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 24 اگست: بلوچستان محفوظ شہر اتھارٹی کی مؤثر نگرانی کے نتیجے میں ملک بھر سے چوری ہونے والی 138 گاڑیوں کی نشاندہی کی گئی، جبکہ نو مشکوک سرگرمیوں کی بروقت شناخت کے ذریعے دہشت گردی کی بڑی کارروائیوں کو…
12 ربیع الاول کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ، کوتاہی برداشت نہیں ہوگی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 24 اگست: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی زیر صدارت 12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا۔
اجلاس میں ڈی آئی جی کوئٹہ عمران…
نیب بلوچستان کی کھلی کچہری 27 اگست کو ہوگی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 24 اگست: قومی احتساب بیورو بلوچستان کی جانب سے صوبے میں بڑی مالی بدعنوانیوں سے متعلق عوامی شکایات کے اندراج کے لیے ماہانہ کھلی کچہری 27 اگست 2026 بروز جمعرات کو منعقد ہوگی۔
کھلی کچہری صبح 11 بجے سے دوپہر…
سابق گورنر بلوچستان جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ خان کی نماز جنازہ ادا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چارسدہ، 24 اگست: سابق گورنر بلوچستان جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ خان کی نماز جنازہ اتمانزئی، چارسدہ میں ادا کر دی گئی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مرحوم جنرل…
دالبندین میں 20 روز سے بند بینک سیکیورٹی صورتحال بہتر ہونے پر دوبارہ کھل گئے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چاغی کے علاقے دالبندین میں سیکیورٹی خدشات کے باعث تقریباً 20 روز سے بند بینک دوبارہ کھول دیے گئے ہیں۔ بینکوں کی بحالی سے شہریوں اور کاروباری افراد کو مالی لین دین کی سہولت دوبارہ میسر آگئی ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق…
دالبندین میں انسدادِ اسمگلنگ کارروائی، 3 کروڑ 5 لاکھ روپے کا سامان ضبط
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چاغی کے علاقے دالبندین میں سیکیورٹی فورسز نے انسدادِ اسمگلنگ کارروائی کے دوران 6 گاڑیاں، گاڑیوں کے انجن، ٹائرز، سلائی مشینیں، قالین اور دیگر روزمرہ استعمال کی اشیا برآمد کرکے ضبط کر لیں۔
حکام کے مطابق برآمد کیے…
پاکستان ریلوے کے ملازم تسلیم یوسفزئی نے 60 سالہ سرکاری خدمات مکمل کرلیں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: پاکستان ریلوے کوئٹہ ڈویژن کے ملازم جناب تسلیم یوسفزئی نے 60 سالہ باوقار، دیانت دارانہ اور مثالی سرکاری خدمات مکمل کرلی ہیں۔ اس موقع پر امن کمیٹی کے عہدیداران اور اراکین نے انہیں دلی مبارکباد پیش کرتے…
سابق گورنر بلوچستان جنرل (ر) عمران اللہ خان کے انتقال پر وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا اظہارِ تعزیت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق گورنر بلوچستان جنرل (ر) عمران اللہ خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ جنرل (ر) عمران اللہ خان ایک مخلص،…
مستونگ کے کھڈکوچہ کے قریب مسافر کوچز پر فائرنگ، دو افراد زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 24 اگست: ضلع مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ کے قریب نامعلوم افراد نے مسافر کوچز پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا،…
