Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈیرہ بگٹی: گرلز پرائمری اسکول کے واش رومز پر قبضہ، ڈپٹی کمشنر کا ایف آئی آر کا حکم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈیرہ بگٹی: ڈپٹی کمشنر جنوبی ڈیرہ بگٹی زوہیب الحق نے تحصیل سوئی کے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کلی فیض موندرانی کا اچانک دورہ کیا اور اسکول میں صفائی کی ناقص صورتحال پر انتظامیہ پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ دورے کے…

لسبیلہ: ربیع الاول کے جلوسوں اور محافل کے لیے جامع سیکیورٹی پلان کی منظوری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اوتھل، 22 اگست 2026: ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرا بلوچ کی زیر صدارت ضلعی انٹیلی جنس و رابطہ کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس اوتھل میں منعقد ہوا، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سراج احمد بلوچ اور سیکیورٹی فورسز کے افسران نے…

لورالائی میں تجاوزات کے خلاف کارروائی مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی، 22 اگست 2026: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل علی نواز جمالی کی زیر صدارت انسداد تجاوزات کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری اراضی، شاہراہوں، سڑکوں، بازاروں اور دیگر عوامی مقامات پر قائم غیر قانونی تجاوزات…

گوادر: مولانا ہدایت الرحمن کا تحصیلدار دفتر کا دورہ، ریونیو مسائل کے فوری حل پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 22 اگست 2026: رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے تحصیلدار دفتر گوادر کا دورہ کیا اور تحصیلدار منیر احمد بلیدی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ریونیو امور، عوامی مسائل اور انتظامی معاملات پر…

بلوچستان پولیس کا کریک ڈاؤن، تین ہفتوں میں 805 ملزمان گرفتار، 18 مغوی بازیاب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 22 اگست 2026: بلوچستان پولیس نے صوبے کی ساتوں رینجز میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری خصوصی مہم کے دوران گزشتہ تین ہفتوں میں 805 ملزمان کو گرفتار اور 18 مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔ …

وزیر داخلہ بلوچستان: آئین پاکستان کو تسلیم کرنے والوں سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 22 اگست 2026: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کو تسلیم کرنے والوں سے مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، تاہم دہشت گردی اور عوام کو نشانہ بنانے والوں کے خلاف ریاست اپنی ذمہ داریاں…

حب پولیس کا عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے روزانہ عوامی سماعت کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حب، 22 اگست 2026: ایس پی ضلع حب کی ہدایت پر شہریوں کی شکایات، مسائل اور پولیس سے متعلق امور کے فوری ازالے کے لیے روزانہ عوامی سماعت کا انتظام کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ضلع حب کے تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو…

کھڈ کوچہ حملہ: سینئر صوبائی وزیر کی سیکیورٹی اہلکار کی شہادت پر اظہارِ افسوس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 22 اگست 2026: سینئر صوبائی وزیر میر ظہور احمد بلیدی نے مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک سیکیورٹی اہلکار کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا…

تمپ: گرلز پرائمری اسکول شمالی رودبن کی طالبات میں تدریسی سامان تقسیم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تمپ، 22 اگست 2026: محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے تعلیمی اداروں میں بنیادی تدریسی سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول شمالی رودبن میں طالبات میں اسکول کا ضروری سامان تقسیم کیا گیا۔…

زیارت: محکمہ تعلیم کے افسر کا گورنمنٹ ہائی اسکول کان کا اچانک دورہ، تعلیمی امور کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ زیارت، 22 اگست 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم زیارت عبد المالک تاج نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کان ڈپو کا اچانک اور تفصیلی…