Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

موسیٰ خیل میں بی ایس ڈی آئی پروگرام کے پہلے مرحلے کے 14 میں سے 13 منصوبے مکمل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ موسیٰ خیل: ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل عبدالرزاق خجک نے کہا ہے کہ بی ایس ڈی آئی پروگرام کے تحت عوام کو ان کی دہلیز پر بنیادی سہولیات کی فراہمی، عوامی مسائل کے فوری حل اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے عملی اقدامات…

بلوچستان کے نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، بابر یوسفزئی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کی قیادت میں بلوچستان ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن ہے جبکہ نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔…

بلوچستان ماڈل یونائیٹڈ نیشن 2026، طلبہ کو قیادت اور مستقبل کے چیلنجز پر اظہارِ خیال کا موقع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے تعاون سے بلوچستان ماڈل یونائیٹڈ نیشن 2026 کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ و طالبات نے قیادت، مستقبل کے چیلنجز اور مختلف اہم امور…

حب ساکران قلندرانی قبائل کے 20 سال پرانے قتل کے تنازع کا قبائلی فیصلے کے ذریعے خاتمہ، دشمنی دوستی…

میر نوروز خان قلندرانی اور میر بہرام خان قلندرانی کی خصوصی کاوشیں رنگ لے آئیں، دو دہائیوں سے جاری خاندانی رنجش کا خاتمہ، دونوں فریق شیر و شکر ہوگئے؛ قبائلی عمائدین نے تاریخی صلح کو امن، اتحاد اور بھائی چارے کی شاندار مثال قرار دے دیا…

زمرد خان کی جانب سے سید خورشید احمد شاہ کی صحت یابی کی خوشی میں دعوت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 23 اگست: پاکستان سویٹ ہوم کے سرپرست اعلیٰ اور سابق رکن قومی اسمبلی زمرد خان نے اپنی رہائش گاہ زمیندار ہاؤس میں رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ کی صحت یابی کی خوشی میں عشائیے کا اہتمام کیا۔ دعوت میں…

ڈیرہ بگٹی میں پولیس کی کارروائیاں تیز، تین مفرور ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈیرہ بگٹی میں ایس ایچ او نور علی مسوری بگٹی کی تعیناتی کے بعد جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کارروائیوں میں تیزی آئی ہے، جس پر شہری اور سماجی حلقوں نے پولیس افسر کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ ایس پی ڈیرہ بگٹی عبدالرؤف…

کچھی میں مبینہ ڈکیتیوں کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا احتجاج، این-65 بند کرنے کی دھمکی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 23 اگست: آل ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن بلوچستان کے صوبائی صدر حاجی میر حکمت لہڑی اور سبی کے ضلعی صدر ملک ساجد خان بنگلزئی کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز کا ہنگامی اجلاس لہڑی ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوا، جس میں کچھی کے علاقے…

ژوب میں منشیات کی غلط اطلاع پر ٹرک خالی کرانے کے بعد ایکسائز نے 2 لاکھ 50 ہزار روپے معاوضہ ادا کردیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ژوب: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ژوب نے منشیات کی موجودگی کی غلط اطلاع پر کوئلے سے لدے ٹرک کو خالی کرانے کے نتیجے میں ہونے والے نقصان اور وقت کے ضیاع پر متاثرہ مالکان کو 2 لاکھ 50 ہزار روپے معاوضہ ادا کردیا۔ ای ٹی…

نوشکی سے 210 پولیس اہلکار خضدار رینج منتقل، خضدار، قلات، بیلہ، حب اور آواران میں ڈیوٹیاں لگیں گی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: نوشکی سے 210 پولیس اہلکاروں کو خضدار رینج منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں انہیں خضدار، قلات، بیلہ، حب اور آواران میں مختلف مقامات پر ڈیوٹیاں تفویض کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں کی منتقلی کا مقصد…

ڈیرہ بگٹی: گرلز پرائمری اسکول کے واش رومز پر قبضہ، ڈپٹی کمشنر کا ایف آئی آر کا حکم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈیرہ بگٹی: ڈپٹی کمشنر جنوبی ڈیرہ بگٹی زوہیب الحق نے تحصیل سوئی کے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کلی فیض موندرانی کا اچانک دورہ کیا اور اسکول میں صفائی کی ناقص صورتحال پر انتظامیہ پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ دورے کے…