Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ کی پرانی اور اضافی منزلوں والی عمارتیں بھی خطرے کا باعث
کوئٹہ زلزلہ خیز خطے میں واقع ہونے کے باعث ماضی میں یہاں متعدد عمارتیں محدود منزلوں اور مخصوص ساختی اصولوں کے تحت تعمیر کی جاتی تھیں۔ تاہم شہر کے مختلف قدیم علاقوں میں ایسی عمارتیں موجود ہیں جن پر بعد ازاں دو، تین اور بعض مقامات پر اس سے بھی…
آرچر روڈ پلازے کی کوریج پر میڈیا ٹیم پر مبینہ حملہ، پرانی عمارتوں کے سروے کا مطالبہ
کوئٹہ — آرچر روڈ پر زیرِ تعمیر پلازے کی تعمیر، بڑے پیمانے پر کھدائی اور اس کے باعث مبینہ طور پر سڑک و زمین دھنسنے کے معاملے کی کوریج کے دوران میڈیا نمائندگان کے ساتھ بدسلوکی اور تشدد کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔
میڈیا نمائندگان کے مطابق وہ…
کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں 22 تا 24 اگست بجلی کی بندش کا شیڈول
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 21 اگست: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے مطابق ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں برقی لائنوں کی منتقلی اور بجلی کے کھمبوں کی تنصیب کے باعث 22 سے 24 اگست تک کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی عارضی طور پر…
30 سال بعد پروفیسر مبینہ جعلی ڈگریوں کے معاملے میں پکڑے گئے
کوئٹہ — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ:
گورنمنٹ سائنس کالج کوئٹہ کے پروفیسر مجاہد عمر مبینہ جعلی تعلیمی اسناد کے معاملے میں تقریباً 30 سال بعد پکڑے گئے۔
ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر اعلیٰ نمبروں والی جعلی ڈگریوں کی بنیاد پر سرکاری…
جیکب آباد: قومی شاہراہ پر کارروائی، بلوچستان سے پنجاب جانے والے 19 افغان باشندے حراست میں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جیکب آباد: قومی شاہراہ پر زیرو پوائنٹ کے مقام پر سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے پنجاب جانے والے 19 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے قومی شاہراہ پر مشتبہ افراد کی نقل و…
حب پولیس کا عوامی مسائل کے فوری ازالے کے لیے روزانہ عوامی سماعت کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حب: ایس ایس پی حب مرزا بلال حسن نے شہریوں کی شکایات اور پولیس سے متعلق مسائل کے فوری ازالے کے لیے روزانہ عوامی سماعت کا انتظام کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ضلعی پولیس کے مطابق تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو تحریری ہدایات…
حب میں بچوں کے تحفظ کے لیے اہم فیصلے، سول ہسپتال کو عارضی چائلڈ پروٹیکشن سپورٹ سینٹر بنانے کا فیصلہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حب: بچوں کو تشدد، ہراسگی، استحصال اور جبری مشقت سے محفوظ رکھنے کے لیے ضلعی چائلڈ پروٹیکشن کمیٹی کا اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر حب کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا، جس میں مختلف سرکاری محکموں کے افسران اور متعلقہ…
نوشکی میں دکان کے اندر ہندو تاجر قتل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نوشکی: نامعلوم مسلح افراد نے دکان میں گھس کر ہندو تاجر راکیش کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ قتل کے محرکات فوری…
بلوچستان میں امراض قلب کی جدید سہولیات کی فراہمی میں اہم پیش رفت، وزیراعلیٰ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں امراض قلب کے علاج کے لیے جدید اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیز تکمیل کے…
تربت میں کوسٹل ہائی وے حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی نمازِ جنازہ ادا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تربت: کوسٹل ہائی وے کے بُزی ٹاپ کے مقام پر گزشتہ روز پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے سات افراد کی نمازِ جنازہ تربت کے چاھسر گُشتنگ قبرستان میں ادا کردی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔…
