Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کچھی کے کھٹن میں مسلح افراد کا حملہ، تحصیلدار دفتر اور پولیس تھانہ نذر آتش
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: ضلع کچھی کی تحصیل کھٹن میں مسلح افراد نے تحصیلدار دفتر اور پولیس تھانے پر حملہ کرکے دونوں سرکاری عمارتوں کو آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں سرکاری ریکارڈ جل کر تباہ ہوگیا۔
پولیس کے مطابق مسلح افراد نے پولیس…
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی سریاب روڈ 22 سال سے غیر فعال، بلوچستان ہائیکورٹ کا جامع رپورٹ طلب کرنے کا…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 21 اگست 2026: بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس اقبال احمد کاسی اور جسٹس میاں محمد رؤف عطا پر مشتمل دو رکنی بینچ نے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی سریاب روڈ کوئٹہ میں گزشتہ 22 سال سے تعلیمی سرگرمیوں اور کلاسز کی معطلی پر…
سیکیورٹی خدشات کے باعث کوئٹہ سے پشاور جعفر ایکسپریس ایک روز کے لیے معطل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 21 اگست 2026: بلوچستان میں سیکیورٹی خدشات کے باعث کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی سروس ایک روز کے لیے عارضی طور پر معطل کردی گئی۔
ریلوے انتظامیہ کے مطابق بلوچستان میں موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور ممکنہ…
کوئٹہ سے قلات جانے والی مسافر وین حادثے کا شکار، ایک جاں بحق، تین زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلات، 21 اگست 2026: کوئٹہ سے قلات جانے والی مسافر وین ٹائر پھٹنے کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق مسافر وین کوئٹہ سے قلات جارہی تھی کہ…
معروف بلوچی فنکار سرفراز احمد کو ثقافتی و فنی خدمات پر خصوصی اعزاز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر، 20 اگست: بلوچی زبان، فن اور ثقافت کے فروغ کے لیے نمایاں خدمات انجام دینے والے معروف بلوچی فنکار سرفراز احمد کو ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے ان کی فنی و ادبی خدمات کے اعتراف میں خصوصی اعزاز سے نوازا۔…
کوئٹہ میں غیر قانونی پانی کے کنکشنز کے خلاف کارروائی، پانچ بورنگ اور کنکشن سیل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 20 اگست: خصوصی مجسٹریٹ واسا حبیب الرحمن کاکڑ نے غیر قانونی واٹر سپلائی بورنگ، غیر قانونی کنکشنز اور واسا کے واجب الادا بلوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایئرپورٹ روڈ خیزی چوک کے مقام پر پانچ غیر…
گنداواہ کے سرکاری اسکولوں کے اچانک معائنے، غیر حاضر عملے کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جھل مگسی، 20 اگست: اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ محمد رمضان کرد نے گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول گنداواہ، گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول حسینی محلہ اور گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بستی کمال شاہ کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے اساتذہ،…
اوستہ محمد میں قتل کا مرکزی ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) اوستہ محمد پولیس نے گزشتہ روز ہونے والے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم کو چند گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ایس پی اوستہ محمد حافظ معاذالرحمٰن کی ہدایات پر پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے غیرت کے نام…
جعفرآباد پولیس کی کارروائی، ڈکیتی مقدمے میں مطلوب دو مفرور ملزمان گرفتار
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) جعفرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے مقدمے میں مطلوب دو مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان عبداللہ ولد غلام سرور اور لیاقت ولد بالچ قوم رند ساکنان گوٹھ شاہک خان رند ہیں۔ دونوں…
ڈپٹی کمشنر ویسٹ کوئٹہ منیر احمد درانی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) ڈپٹی کمشنر ویسٹ کوئٹہ منیر احمد درانی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کردی ہے۔
