Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

صحبت پور میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ صحبت پور، 20 اگست: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی ہدایات اور عوامی مسائل کے فوری حل کی پالیسی کے تحت ضلع صحبت پور میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت…

نصیرآباد میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد، 20 اگست: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی کی ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ اسمبلی ہال نصیرآباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل نے کی۔ کھلی کچہری کا مقصد…

گوادر نیو ٹاؤن ہاؤسنگ اسکیم میں تجاوزات اور غیر قانونی قبضوں کے خاتمے کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 20 اگست: ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی زیر صدارت نیو ٹاؤن ہاؤسنگ اسکیم میں ناجائز تجاوزات اور غیر قانونی قبضوں سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں اصل پلاٹ مالکان کی شکایات اور درپیش مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔…

حب میں لسبیلہ کینال سے غیر قانونی پانی کے کنکشنز کے خلاف کارروائی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حب، 20 اگست: ڈپٹی کمشنر حب کیپٹن (ر) جمعداد خان مندوخیل کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر حب مہیم خان گچکی، ایکسین ایریگیشن کینال عدیل بلوچ اور ایف سی کیپٹن سعد خان کی قیادت میں لسبیلہ کینال کے غیر کمانڈ علاقے میں غیر قانونی…

قلات میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلات، 20 اگست: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ قلات کے زیر اہتمام اسسٹنٹ کمشنر اسد سمالانی کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں نے…

سنجاوی میں ماں کا دودھ پلانے کی اہمیت پر آگاہی سیمینار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سنجاوی، 20 اگست: ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی کی ہدایت پر بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ کے تعاون سے سنجاوی میں ماں کا دودھ پلانے کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں اسسٹنٹ کمشنر سنجاوی میر من…

سنجاوی میں ملیریا سے بچاؤ کے لیے اسپرے مہم کا آغاز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سنجاوی، 20 اگست: ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات پر تحصیل سنجاوی میں ملیریا سے بچاؤ کے لیے اسپرے مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب کی نگرانی ڈسٹرکٹ ہیلتھ…

گوادر میں 30 ستمبر سے تبلیغی اجتماع، ضلعی انتظامیہ کی بھرپور تعاون کی یقین دہانی

گوادر، 20 اگست: تبلیغی اجتماع کے منتظمین کے نمائندہ وفد نے ڈپٹی کمشنر گوادر سے ملاقات کی اور انہیں 30 ستمبر سے گوادر میں منعقد ہونے والے تبلیغی اجتماع میں شرکت کی دعوت دی۔ ڈپٹی کمشنر نے دعوت کو خوش دلی سے قبول کرتے ہوئے اجتماع میں شرکت کی…

گوادر میں امن و امان، بجلی اور تعلیمی سہولیات کی بہتری ترجیحات میں شامل ہیں، مولانا ہدایت الرحمن…

گوادر، 20 اگست: رکن صوبائی اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے ایس ایس پی گوادر عطاءالرحمن سے ملاقات کی، جس میں امن و امان، منشیات کے خاتمے اور عوامی تحفظ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران مولانا ہدایت الرحمن بلوچ…

زیارت، ہرنائی اور سنجاوی کے عوامی مسائل حل کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے، نور محمد دمڑ

کوئٹہ، 20 اگست: صوبائی وزیر محکمہ اشیائے ضروریہ و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ سے زیارت، ہرنائی اور سنجاوی سے آئے مختلف وفود نے سول سیکرٹریٹ میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وفود نے اپنے علاقوں کو درپیش عوامی مسائل، بنیادی…