Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

سخی پیر پولیس کی کارروائی، مبینہ گٹکا سپلائر گرفتار، 500 ساشے اور خام مال برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حیدرآباد، 20 اگست 2026: سخی پیر پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ گٹکا و مین پوری سپلائر شہزاد عرف بھولا کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان ڈھاریجو اور ایس…

لسبیلہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، امن و امان کی صورتحال بہتر

عزیز یوسف زئی لسبیلہ، 20 اگست: ایس ایس پی لسبیلہ نجیب اللہ پندرانی کی قیادت میں ضلع لسبیلہ پولیس نے امن و امان کے قیام، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیوں اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مربوط حکمت عملی اختیار کر…

سنجاوی میں خشک ڈیم دھماکے سے تباہ، تحقیقات جاری

سنجاوی: سنجاوی کے علاقے کلی سیلرہ میں واقع خشک ڈیم کو گزشتہ شب 6 سے 7 نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد سے دھماکا کرکے تباہ کردیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، جبکہ متعلقہ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع…

کوئٹہ، کولپور کسٹمز کی بڑی کارروائیاں، ایک ماہ میں 12 کروڑ روپے مالیت کی آئس برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ اور کولپور کسٹمز نے اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لاتے ہوئے گزشتہ ایک ماہ کے دوران تقریباً 12 کروڑ روپے مالیت کی آئس، جسے کرسٹل میتھ بھی کہا جاتا ہے، برآمد کرلی۔ کسٹمز حکام کے مطابق مختلف کارروائیوں کے…

منشیات سے پاک کوئٹہ مہم میں تیزی، متعدد متاثرہ افراد بحالی مرکز منتقل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 20 اگست: بلوچستان حکومت کی منشیات سے پاک کوئٹہ کو ماڈل شہر بنانے کی مہم کے تحت شہر میں منشیات کے استعمال کے خلاف کارروائیوں اور متاثرہ افراد کی بحالی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ مختلف علاقوں سے منشیات کے عادی…

کمشنر لسبیلہ کا اٹک سیمنٹ فیکٹری کا دورہ، صنعتی و فلاحی اقدامات کا جائزہ

حب، 20 اگست — عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء نے اٹک سیمنٹ فیکٹری حب کا دورہ کیا، جہاں سینئر منیجر شاکر حسین اور سینئر انتظامی افسر کرنل رضا اللہ نے ان کا استقبال کیا۔ فیکٹری انتظامیہ نے کمشنر لسبیلہ ڈویژن کو صنعتی…

بولان قومی شاہراہ پر مزدا ٹرکوں کی خطرناک ڈرائیونگ، کارروائی کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بولان: بولان قومی شاہراہ پر مزدا ٹرک ڈرائیوروں کی مبینہ تیز رفتاری، خطرناک اوور ٹیکنگ اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے باعث مسافروں کی زندگیوں کو لاحق خطرات پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری…

پنجگور ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال میں پانچ لاشیں منتقل، واقعے کی نوعیت تاحال واضح نہیں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ، پنجگور — 19 اگست 2026 پنجگور: پنجگور ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال میں بدھ کی شب تقریباً ساڑھے گیارہ بجے پانچ افراد کی لاشیں منتقل کی گئیں۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق پانچوں لاشیں رات 11:30 بجے کے قریب ہسپتال لائی گئیں۔ ہسپتال…

کوئٹہ میں دو اہم واقعات، پولیس کی فوری کارروائی

کوئٹہ: ڈاکٹر کمالان گچکی کی رہائش گاہ پر فائرنگ، 3 گھنٹے میں 2 ملزمان گرفتار کوئٹہ پولیس کے مطابق ایم ایس فاطمہ جناح ہسپتال ڈاکٹر کمالان گچکی کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ تھانہ شہید میجر انور کاکڑ بروری میں درج کر لیا گیا۔…

بلیدہ میں والدین و اساتذہ کا اہم اجلاس، طلبہ کی تعلیمی و تربیتی بہتری پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بلیدہ، 19 اگست: شہید ایوب بُلیدی ہائر سیکنڈری اسکول بلیدہ میں والدین و اساتذہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں بڑی تعداد میں والدین نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد طلبہ کی تعلیمی کارکردگی، ذاتی نشوونما، صفائی و حفظانِ صحت، نظم…