Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
علی مدد جتک کی اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی سے تعزیت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 19 اگست: صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے جواں سال صاحبزادے ثناء اللہ خان اچکزئی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔…
صدر زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات، صوبے کی صورتحال پر بریفنگ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس میں بلوچستان کی مجموعی صورتحال، امن و امان اور صوبے میں جاری ترقیاتی اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…
نیب بلوچستان کا بدعنوانی کے خلاف طلباء میں شعور اجاگر کرنے کیلئے آگاہی لیکچر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: قومی احتساب بیورو بلوچستان نے بدعنوانی کے خاتمے اور نوجوانوں میں دیانت داری، خود احتسابی اور ذمہ دار شہری بننے کے شعور کو فروغ دینے کے لیے لیڈرز اوڈیسی اسکول اینڈ کالج کوئٹہ میں خصوصی آگاہی لیکچر کا انعقاد…
واقعہ، استا محمد میں مرد اور خاتون قتل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ: عبداللہ مگسی
استا محمد: سٹی پولیس تھانہ استا محمد کی حدود حاجی یعقوب بنگلزئی محلہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک مرد اور خاتون جاں بحق ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دونوں کو قتل کردیا۔ واقعے کی…
چمن میں جنرل اسٹورز، تندوروں اور بیکریوں کا معائنہ، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چمن، 18 اگست: اسسٹنٹ کمشنر سٹی چمن عزیز اللہ کاکڑ نے شہر کے مختلف جنرل اسٹورز، تندوروں اور بیکریوں کا معائنہ کیا اور اشیائے خوردونوش کے معیار، صفائی، قیمتوں اور سرکاری نرخ ناموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اسسٹنٹ کمشنر…
حب میں پانی کا شدید بحران، شہری، صنعتی اور زرعی شعبے متاثر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حب، 18 اگست: کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر حب جم داد مندوخیل کی زیر صدارت ضلعی واٹر کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس میں حب میں جاری شدید آبی بحران، پانی کی تقسیم، صنعتی و زرعی ضروریات اور…
وزیراعلیٰ بلوچستان کا مبینہ تشدد، جبری نکاح اور اغوا کی کوشش کے معاملے کا نوٹس، متاثرہ خاتون کو تحفظ…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 18 اگست: صوبائی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے قمبرانی روڈ کی رہائشی خاتون اسماء کی جانب سے مبینہ تشدد، جبری نکاح اور اغوا کی کوشش کے حوالے سے سامنے آنے والے معاملے پر کہا ہے کہ وزیراعلیٰ…
بلاک شناختی کارڈز کے مسائل کے حل کے لیے زیارت میں اجلاس، دور دراز علاقوں کے سائلین کی درخواستیں پیش
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
زیارت، 18 اگست: ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی کی زیر صدارت بلاک شناختی کارڈز کے مسائل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایف سی ونگ 155 کے کرنل ذیشان، میجر عامر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالمالک درانی، اسسٹنٹ کمشنر…
زرعی آمدن ٹیکس کی کم وصولی پر ڈپٹی کمشنر زیارت برہم، اہداف ہر صورت پورے کرنے کی ہدای
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
زیارت، 18 اگست: ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی کی زیر صدارت زرعی آمدن ٹیکس کی وصولی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں اسسٹنٹ کمشنر زیارت شیر شاہ غلزئی، اسسٹنٹ کمشنر سنجاوی میرمن کاکڑ، تحصیلدار نور احمد اور دیگر متعلقہ …
کوئٹہ میں خاتون کے مبینہ اغوا اور تشدد کا نوٹس، 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 18 اگست: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے قمبرانی روڈ کی رہائشی خاتون اسماء ولد امان اللہ کے مبینہ اغوا اور تشدد کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے 24 گھنٹے کے اندر تفصیلی رپورٹ طلب…
